کرپشن الزامات میں سیاستدان نمبرون مگر ریکوری میں سب سےکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

نیب میں کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات سیاستدانوں پر لگے لیکن ریکوری میں 47 کروڑ روپے کیساتھ سب سے آخری نمبر رہا SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 24 mins ago

نیب میں کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات سیاستدانوں پر لگے لیکن ریکوری میں 47 کروڑ روپے کیساتھ سب سے آخری نمبر رہا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش کی گئی نیب کارکردگی رپورٹ کے مطابق کاروباری شخصیات اور دیگر افراد سے 54ارب63 کروڑ روپے کی وصولیاں ہوئیں جبکہ تاجر برادری سے 24 ارب وصول کيے گئے۔ قیام سے لے کر 2021 تک نیب نے مجموعی طور پر 821 ارب روپے ریکور کيے۔

رپورٹ کے مطابق نیب نے 76 ارب 95 کروڑسےزیادہ کی ڈائریکٹ ریکوری کی گئی، اکتوبر2021 تک 821 ارب57کروڑکی ریکوری کی۔ اسٹیٹ بینک کی نشاندہی پر 121 ارب 65 کروڑ روپے برآمد ہوئے جبکہ عدالتی جرمانوں کی مد میں45 ارب 91کروڑ خزانے میں جمع ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کئے: وزیراعظم عمران خانملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی کرپشن ہے عمران خان کی کرپشن ہے اسکی جماعت کی کرپشن ہے cruption k basha اسی وجہ سے کرپشن زیادہ ھو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن شامل نہیں ہے: : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے معاملے پر کابینہ میں بات چیت ہوئی ہے۔ مالی کرپشن نہیں بلکہ قانون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »