کرونا وائرس کو روکنے کیلئے کوششیں تیز، ایران آمدورفت پر پابندی، سرحد بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کو روکنے کیلئے کوششیں تیز، ایران آمدورفت پر پابندی، سرحد بند Pakistan Close Borders Iran Coronavirus Iran Iran_GOV IRIMFA_EN CoronavirusOutbreak ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

اور جانے پر پابندی کے علاوہ سرحد بھی بند کر دی گئی۔ زائرین کو واپسی پر چودہ دن کیلئے موبائل سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ تفتان میں 100 بستروں کا کیمپ ہسپتال قائم کر دیا گیا۔ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان کے سرحدی علاقوں میں خطرات منڈلانے لگے، وائرس کی منتقلی کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، چیف سیکریٹری کی زیرصدارت اجلاس میں ایران میں موجود پانچ ہزار زائرین کو کلیئرنس ہونے تک واپس نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ملک سے بھی...

پانچوں انٹری پوائنٹس پر ڈاکٹرز کو عملے سمیت تعینات کر دیا گیا، واپسی کی صورت میں زائرین کو چودہ روز تک تک نگرانی میں رکھے جانے کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق پاک ایران سرحد پر نقل وحرکت روک دی گئی ہے۔ سرحدی علاقے تفتان میں100 بستروں کا کیمپ ہسپتال قائم کردیا گیا ہے۔

خیمہ ہسپتال میں ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز، واٹر سپلائی سسٹم، 2 موبائل آفس یونٹس ، 4 موبائل کنٹینرز، ڈاکٹروں کی ٹیم، 10ایمبولینسز، 10ہزار ماسک بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔ پاکستان اورایران کے درمیان روزانہ 300سے 700 افراد کی آمدورفت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: متاثر افرادکی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ، ڈبلیو ایچ او کو تشویشبیجنگ: (دنیا نیوز) کرونا وائرس سے متاثر افرادکی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایسے مریض سامنے آنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے جو کبھی چین نہیں گئے مگر ان میں بھی وائرس پایا گیا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس مزید 98 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او WHO China CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں ہلاکتوں کی تعداد2 ہزار870 ہوگئیکرونا وائرس: چین میں ہلاکتوں کی تعداد2 ہزار870 ہوگئی China Coronavirus Death Toll Worldwide CoronavirusOutbreak Wuhan Get Face Mask Against Corona Virus Now, Protect Yourself From All Viruses:
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں جان لیوا کرونا وائرس کےحملے جاری ،مزید 109 افراد ہلاکتفصیلات کےمطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس کے 397 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ چینی حکام کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ، سعودیہ میں مقیم ایرانیوں پر وطن واپسی پر پابندیکرونا وائرس کا خطرہ، سعودیہ میں مقیم ایرانیوں پر وطن واپسی پر پابندی CoronaVirus CoronaFear SaudiArabia Iranian Banned HomeCountry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »