کروناوائرس سےبچاؤ،لازمی ویکسینیشن کروانےکیلئےسخت اقدامات کافیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی کے اجلاس میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لازمی ویکسینیشن کروانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، پڑھیے Arhaamkhann کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 2, 2021 | Last Updated: 1 hour agoاین سی اوسی کے اجلاس میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لازمی ویکسینیشن کروانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جمعرات کو این سی او سی اجلاس میں کرونا کیسز کی شرح کا بھی جائزہ لیا گیا۔این سی او سی نے متفقہ طور پرفیصلہ کیا ہے کہ کرونا کی اومی کرون قسم سے بچنے کیلئے ویکسینیشن ہی واحد راستہ ہے۔ این سی اوسی اجلاس میں ملک میں آکسیجن پروڈکشن،تقسیم اور ترسیلی نظام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ این سی او سی نے ملک میں نئے آکسیجن پلانٹ کی تنصیب کی تجویز دی اور کہا گیا کہ دور افتادہ علاقوں میں آکسیجن پلانٹ لگایا جائے۔ ترسیل کے مسائل کا شکارعلاقوں میں بھی آکسیجن پلانٹ لگانے کی تجویز دی گئی۔

اس سے قبل بدھ کو این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہیلتھ کیئر ورکرز اور 50سال سے زائد عمر والے افراد وائرس سے بچاؤ کی بوسٹر ویکسین کے لیے پہلی ترجیح ہونگے۔ کمزورقوت مدافعت والے افراد بھی بوسٹرویکسین لگواسکیں گے۔ بوسٹرویکسین پہلی ویکسینشن کے6ماہ بعد لگوائی جاسکتی ہے۔بوسٹر ویکسین مفت لگوائی جاسکے گی۔ یہ بھی خبردار کیا گیا ہے کہ کرونا کی نئی قسم اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت عام آدمی کو زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔وزیر اعظمبریفنگ میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام رواں ماہ ملک بھر میں شروع کیا جائے گا، پروگرام کے تحت کریانہ اسٹورز کی رجسٹریشن جاری ہے اور اب تک 15 ہزار سے 🙄🙄🙄🙄 لعنتی کب تک یہ بکواسیات عوام کے سامنے کرتے رھو گے، الله تمہیں غرق کرے، آمین From life?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائمپاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »