کرونا وائرس، ڈیلیوری پارسل سے متعلق ماہرین نے اہم احتیاطی تدبیر بتادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، ڈیلیوری پارسل سے متعلق ماہرین نے اہم احتیاطی تدبیر بتادی ARYNewsUrdu coronavirus

لندن: کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن شاپنگ کی جارہی ہے حتیٰ کہ لوگ اشیائے ضروریہ بھی گھر پر ہی آرڈر کررہے ہیں۔کے مطابق برطانوی ماہرین نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ گھر پر آنے والے پارسلز پر بھی کرونا وائرس موجود ہوسکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پارسل گھر آنے کے بعد اسے 72 گھنٹے کے لیے ایسے ہی پڑا رہنے دیں اور پھر اسے کھولیں۔رپورٹ کے مطابق بیتھ، برسٹل اور ساؤتھ ہمپٹن کے تحقیق کاروں نے بتایا کہ کاغذ کی مختلف اقسام پر کرونا وائرس 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے چنانچہ اس دورانیے میں پارسل کو ہاتھ لگانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف بیتھ کے پروفیسر ڈاکٹر بین اینزورتھ کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں کہ کرونا وائرس بھی اسی طرح پھیلتا ہے جس طرح دیگر وائرس پھیلتے ہیں، اس احتیاط پر عمل کرکے ہم کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں بہت حد تک کمی لاسکتے ہیں۔

پروفیسر پال لٹل کا کہنا تھا کہ اس سے کرونا وائرس میں بیمار ہونے والے کنبہ کے افراد کی تعداد کم کرنے میں مدد ملنی چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر بھی کرونا وائرس کا شکارپنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی، ان کے علاوہ اسمبلی کے 3 ملازمین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ye harami us din dubai sy jab pakistan aya to begair...Test kraey ghr chala gya tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ہائی کورٹ کی زیر نگرانی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ’سندھ حکومت جان بوجھ کر مخالفین کو کرونا میں مبتلا قرار دے رہی ہے‘ ARYNewsUrdu ARYExposedPPP Khuda k liye awam py reham Khao berozgaar hogay hn sb kabhi Sindh k gaun dehaat ka chakr lga k to dekho Beshakk Sirf Paidagiri hi Unn Ka Nasab Ul Ain hai Haram khori Sawab Samajh k Karty hain Zardari Group
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 28 افراد جاں بحق، تعداد 667 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 667 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔ یہ بیماری کس کے طرف سے ایا ہے انسان سے نفرت کے بجائے احتیاط کرنا چاہیے کیونکے ہم بھی اسکے شکار ہو سکتے ہے اللہ ہم سب مسلمانوں پے رحم کرم کریں۔۔ Very Good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحقشہر قائد میں کرونا وائرس انفیکشن سے محکمہ پولیس کا ایک اور اہل کار جان کی بازی ہار گیا۔ Hours before, a major from Pak Army embraced shahadat due to corona. Why can't this police man be shaheed also? He belongs to a lesser God? Aadiiroy 81shaz HummaSaif GulBukhari OfficialDGISPR Salman_ARY AmmadYousaf iqrarulhassan WaseemBadami Shaheed ni پولیس والا تھا بیچارہ اس لیے جانبحق ہوگیا ویسے کل اسی محاذ پر لڑتے ہوئے ایک شہید ہوگیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے کسی حد تک محفوظ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »