کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا کا پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان ARYNewsUrdu

امریکی سفیر نے کہا کہ کرونا سے نمٹنے کے لیے امریکا نے پاکستان کے لیے 6 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد اسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے ہیلتھ ورکز کی تربیت میں اضافے کے ساتھ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اور چوتھی موبائل لیب فراہم کرنا ہے تاکہ ان علاقوں

میں ٹیسٹ کیے جاسکے جہاں کرونا مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔اس سے قبل رواں سال 27 مارچ کو امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا نے کرونا کے خلاف ہنگامی امداد کے لیے پاکستان کو ترجیحی ملک میں رکھا ہے، لیب اور کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر کے نئے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

madarchoods kho ba esii ka intezar tha infact corona worona sara fraud nikla

اللّہ رحم کرے جو آماد کے مستحق ہو گئے ہیں وہ ہمیں امداد دینگے دال میں کچھ کالا ہے

Bhut kam mall ha bhae

اور بدلے میں کیا مانگا جاےء گا

Malna kuch ni bot kuch bol kar da choka han

Good

But pakistan was sending them PPE 🙈🙈

Kiya baat hai...kal ndmapk ne.waha imdadi jhaz bheja aj.unho ne paise bhje dye... Ab samajh aye... OfficialDGISPR

عید کے بعد پھر سختی

لو جی امداد کا اعلان ہو چکا ہے اب خدانخواستہ لاشوں کے ڈھیر لگنے والے ہیں اللہ پاک ہم سب کو محفوظ رکھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کتنا پریشان کن ہے؟ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں نے اِس قانون کے خلاف عوامی احتجاج کی اپیل کی ہے۔ جمعے کو شہر میں چین کے رابطہ دفتر کے سامنے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ We stand with China Why do you worry? It's not yours now
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔ اوے چن لبا جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی:پاکستان میں ماہِ شوّال 1441 ہجری کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا میں کرونا سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کرونا وائرس کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہوں گی لیکن بھارت میں ایک لڑکی نے 80کلومیٹر پیدل چلنا قبول کر لیا لیکن شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »