تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 5 ہزار 317 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 96 ہزار نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 17 لاکھ 4 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 428 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 33,614 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئےکو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 92 ہزار 900 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 43 لاکھ 42 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ سندھ گورنمنٹ نے فرقہ واریت کو پھیلایا ہے کرونا کی آڑ میں سندھ میں سب مسلک کو برابری نہیں دی ہمیں اہل تشیع سے کوئی مسلہ نہیں سب کا حق ہے جیسے بھی چاھے عبادت کرے کاروبار کو بھی مکمل کھولا جاۓ؟ آپس میں کوئی کسی سے نہ لڑیں فرقہ واریت سے اپنے آپ کو بچائیں تا کہ سندھ کا امن خراب نہ ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئےکرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئے CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا وائرس کی وبا نے عالمی معیشت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے لیکن اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سے کاروباروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ کمپنیوں کا کاروبار غیرمتوقع طور پر چمکا بھی ہے۔ گجر ویکھدے ہی رہ گئے، تے لوہاراں دا منڈا دودھ ویچ کے ارب پتی بن گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »