کروناوائرس لاک ڈاؤن: برطانوی عوام جنگل میں باربی کیو پارٹی کرنے لگے

Police Break Up Barbecue As People See Coronavirus Lockdown As Excuse For A Party, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627\U0648\U0627\U0626\U0631\U0633 \U0644\U0627\U06a9 \U0688\U0627\U0624\U

کروناوائرس لاک ڈاؤن: برطانوی عوام جنگل میں باربی کیو پارٹی کرنے لگے #ARYNewsUrdu

Police Break Up Barbecue As People See Coronavirus Lockdown As Excuse For A Party, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627\U0648\U0627\U0626\U0631\U0633 \U0644\U0627\U06a9 \U0688\U0627\U0624\U

26.3.2020

کروناوائرس لاک ڈاؤن: برطانوی عوام جنگل میں باربی کیو پارٹی کرنے لگے ARYNewsUrdu

مانچسٹر : برطانوی شہریوں نے بھی حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے، شہریوں نے جنگل میں جاکر بار بی کیو پارٹیاں شروع کردیں۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلیے حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہوا ہے لیکن حکومتی احکامات کے باوجود لوگوں نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا۔ برطانوی شہریوں نے جنگل میں جاکر بار بی کیو پارٹیاں شروع کردی ہیں، گریٹر مانچسٹر فائر سروس عوام کے اس رویے سے انتہائی ناخوش ہے، فائر سروس کا کہنا ہے کہ ان حالات میں جب وسائل کی کمی ہے تو ایسا رویہ قابل افسوس ہے۔ فائر سروس کے مطابق مانچسٹر کے ان جنگلات میں پہلے کئی بار آگ لگ چکی ہے، موسم اچھا دیکھ کر درجنوں افراد نے جنگلوں کا رخ کرلیا ہے تاکہ بار بی کیو پارٹی کرسکیں۔ نمائندہ اے آر وائی کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو جنگلات سے بھگایا اور عوام کو گھروں میں رہنے کی سخت ہدایات جاری کی گئیں۔ ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ گھر سے کام کرنے کی سہولت کا مطلب وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے باہر جاکر پکنک منانا نہیں، اس مشکل وقت میں عوام حکومت اور اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔ خیال رہے کہ کرونا وائرس کے باعث برطانیہ میں اب تک 465 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 9 ہزار 529 افراد مریض ہیں۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کھوتا میڈیا عوام کو نئی لائن پر لگا رھا ہے Number 1 is Peak District not jungle 2 they hv been sent bk

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry

ایم کیو ایم اگلے ماہ کابینہ میں واپس آئے گیایم کیو ایم اگلے ماہ کابینہ میں واپس آئے گی پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV SohailRabKhan nafees target killers Allahwalayo SohailRabKhan کمینو کی پارٹی چل رہی ہے پہلے کشمیر دیا اور اب پاکستان دینے کے چکر میں ہین حرامی لوگ SohailRabKhan ہڈی مل گئی

پاکستان میں برطانوی سفارت کار کی لاش کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیاپاکستان میں تعینات برطانوی سفارت کار کی لاش کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، پاکستان ڈاکٹرز سفارت کار کی موت کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.

برطانوی شہزادے چارلس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئیبرطانوی شہزادے چارلس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ARYNewsUrdu coronavirus Taking mdcns and staying in quarantine is the best treatment may he have complete health

کورونا وائرس: یورپی ملک میں تعینات برطانوی سفارت کار ہلاک - World - Dawn News



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان

کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟

انڈیا کے مزدوروں کا اپنے گھروں کی جانب پیدل مارچ - BBC News اردو

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

کرونا وائرس کا علاج: ایک اور دوا کے بارے میں ماہرین کا دعویٰ سامنے آگیا

اگلا خبر

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس، اہم فیصلے متوقع
امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا کرونا وائرس: آگاہی مہم میں محمد عرفان بھی شریک موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا کیمبرج اسکول سسٹم: بغیر امتحان پاس کرنے کی پالیسی جاری لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی بلوچستان، مختلف علاقوں میں گرمی بڑھ گئی کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟ پی آئی اے کی 2 خصوصی پروازیں کینیڈا روانہ وطن واپسی کیلئے شمعون عباسی کی وزیراعظم سے اپیل ڈینیئل پرل کیس: عمر شیخ کی سزائے موت سات برس قید میں تبدیل، تین ملزمان بری
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟ انڈیا کے مزدوروں کا اپنے گھروں کی جانب پیدل مارچ - BBC News اردو 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' کورونا فنڈ: سائنسدانوں، انجینئرز، این سی اے، ایس پی ڈی ملازمین کا حصہ ڈالنے کا اعلان کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ Saudi Arabia urges Muslims to defer hajj plans over virus کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ ترک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش