کروناوائرس: پوری قوم ڈاکٹروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پوری قوم ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19 CoronaVirusPakistan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹرز فورم کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران کرونا کی صورت حال اور روک تھام کی حکومتی حکمت عملی پر مشاورت ہوئی، ملکی ڈاکٹروں اور ہیلتھ کئیر اسٹاف کے کردار پر بھی خصوصی بات چیت ہوئی۔ آئی ڈی ایف نے حکومت کی اصلاحات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا کے خلاف ڈاکٹروں اور طبی عملےکی خدمات لائق تحسین ہیں، پوری قوم ان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، ماضی میں ہیلتھ سیکٹر کو نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں تک رسائی میں مشکلات ہوئیں، شعبہ صحت میں اصلاحات کا مقصدصحت کی سہولتوں کی بہتری ہے، معیاری سہولتیں فراہم اور موجود خامیوں کی اصلاح کرنی ہے۔

ملاقات کے دوران آئی ڈی ایف کی جانب سے وزیرستان میں اسپتال کے قیام کی تجویز پیش کی گئی۔ جس کے ردعمل میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شعبہ صحت سے متعلق قائم ٹاسک فورس تجویز پر غور کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And about the nurses who are taking care of pts for all time without leaving them alone

We salute our doctors...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کاہیلتھ ورکرز کے کروناوائرس کا شکار ہونے کا نوٹسوزیراعظم نے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہیلتھ ورکرز کی حفاظت کیلئے فول پروف منصوبہ ترتیب دیا جائے SamaaTV اج یاد آیا اے نوٹس لینا Nashay se utha gya ha ye jahil اس نے تو معیشت بچانے کہ چکر میں پوری قوم کو موت کہ موہ میں جھونک دیا یہ ڈاکٹر کہ لیے کیا کرے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کو بھول جانے کے جتنکرونا کو بھول جانے کے جتن ہمارے ہاں لوگ کرونا کی واضح علامات نمودار ہوجانے کے باوجود اس کا ٹیسٹ کروانے سے گھبراتے ہیں۔ کسی شخص میں ٹیسٹ کی بدولت اس مرض کی نشاندہی ہوبھی جائے تو وہ اس اطلاع کو اپنے دوست واحباب تک پہنچانے سے خوف کھاتا ہے۔ javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کے خلاف اقدامات، نئی گاڑیاں خریدنے والوں کو نوٹس بھیجے جائیں گےذرایع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف اقدامات سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ Good 👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فریال مخدوم نے شہروز اور صدف کے حامیوں کو کھری کھری سنادیںفریال مخدوم نے شہروز اور صدف کے حامیوں کو کھری کھری سنادیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »