کرونا مریضوں کی کم تعداد پر مطمئن ہونا بڑی غلطی ہوگی، ظفر مرزا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا مریضوں کی کم تعداد پر مطمئن ہونا بڑی غلطی ہوگی، ظفر مرزا ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ یہ سوچنا کہ مریضوں کی تعداد کم ہے اور مطمئن ہونا بڑی غلطی ہوگی۔

معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن ورکرز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملی حفاظتی ہدایات پر عمل کرے، ہدایات میں ہے کس ہیلتھ پروفیشنلز کو کون ساحفاظتی سامان استعمال کرنا ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کی حفاظت اور حفاظتی کٹس پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے،400 اسپتال کی فہرست ہے جنہیں براہ راست حفاظتی کٹس پہنچائی جائیں گی،ذاتی تحفظ کے سامان کا عقل مندی سے استعمال کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے خلاف مزید احتیاط اور ذمہ داری کی ضرورت ہے، ظفر مرزا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں احتیاط نہیں کرنی چاہیے: ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے موثر اقدامات کیے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیسزکی تعداد کم رہی، کیسز کم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں احتیاط نہیں کرنی چاہیے۔ Janaab lockdown ka baad too cases barhay henn!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’وزیراعظم نے چینی کی برآمد کی اجازت دی‘ - Pakistan - Dawn NewsHmen positive sochna chahye 🤣😂 خانُ کو اندازہ نہ ہوا گنا کاشتکاروں کو شوگر مل والے چونا لگاتے رہے گنا لینے جان کے دیر سے پہنچے نتیجہ کسان کو اونے پونے گنا بچنا پڑا گنا اگانا بھی کم کرو پانی بہت چائیے ہوتا ھے خداراڈیم پہلے بناؤ تو گنا اگاؤ AsadQaiserPTI Asad_Umar SaniaNishtar FaisalJavedKhan MuradSaeedPTI خان کو پتہ نہی تھا چینی ذخیرہ کر کے چھپا دیا اور سبسیڈی کے لئے وفاق پہنچ گئے شوگر مافیہ تب خان کو آئے مہینہ ہی ہوا تھا اب بھید کھلا سازشی شوگر مل والوں کا AsadQaiserPTI fawadchaudhry Arysabirshkir Asad_Umar PTIKPOfficial Ghummans IrshadBhatti336 FaisalJavedKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »