کروناکی نئی پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شادی منسوخ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے نئی کوویڈ پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی منسوخ کر دی ہے SamaaTV

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 1 hour agoنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے نئی کوویڈ پابندیوں کے اعلان کے بعد اپنی شادی منسوخ کر دی ہے۔کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کے پھیلنے کے بعد پورے ملک میں کووڈ پابندیاں لگائی گئی ہیں جس میں کسی قسم کی تقریب میں 100 افراد کو شرکت کی اجازت ہے۔

اسکے علاوہ دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران ماسک لازمی پہننا ہوگا۔ نیوزی لینڈ میں اب تک 15ہزار104 کوویڈ کیسز اور 52 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے اتوار کو صحافیوں سے گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی، انکی شادی ٹیلی ویژن کے میزبان کلارک گیفورڈ سے ہونا تھی۔ نیوزی لینڈ میں نئی پابندیوں کا اطلاق اتوار کی رات سے ہوگیا ہے اور یہ فیصلہ اومی کرون کے 9 کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔

نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق اگر ویکسین پاسز استعمال نہیں کیے جا رہے تو انڈور مقامات اور تقریبات میں گنجائش 100 یا 25 افراد تک محدود ہوگی جبکہ اس میں جم اور شادیاں بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس نے اب کرنی ہے شادی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردیویلنگٹن(ویب ڈیسک) اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی, جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخکورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ NewZealand PM jacindaardern Cancels Wedding Amid New Omicron Restrictions govtnz covid19nz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردیاومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی تم بکے ہوے اورضمیر فروش لوگوں کے پاس خبر دینے کو بس یہی رہ گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی منسوخ کر دی - BBC News اردوملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔ Full episode 👇 currentaffairs pakistan politicsisimportant اصل میں تو عمران کو بھول نہیں پا رہی، اومی کرون تو بس بہانہ ہے- منسوخ کرنے کے بجائے اگر زوم پر کر لیتیں تو اچھا ہوتا۔ سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ شادی بھی ہو جاتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »