کرونا کا علاج: کوریا نے ریمڈیسیور سے زیادہ مؤثر دوا تلاش کر لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا علاج: کوریا نے زیادہ مؤثر دوا تلاش کر لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسٹی ٹیوٹ پاسچر کوریا کے ماہرین کی ٹیم نے کو وِڈ نائنٹین کے لیے گِلی یڈ کمپنی کی ریمڈیسیور دوا سے کہیں زیادہ مؤثر دوا تلاش کر لی ہے۔

اس دوا کا نام نیفاموسٹیٹ ہے، اور یہ لبلبے کے کینسر کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اور یہ بیماری روکنے والی قوی اینٹی وائرل دوا ہے۔ یہ ان 24 ادویہ میں سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوئی جن کا ویرو سیل کلچر کے ساتھ تجربہ کیا گیا تھا۔ ویرو سیلز ان خلیات کا شجرہ نسب ہے جو افریقی سبز بندر کے گردے سے پیدا ہوتے ہیں، اور یہ سیل کلچرز میں تواتر کے ساتھ استعمال کیے جاتے ہیں۔میں زونوٹک وائرس لیب کے ڈائریکٹر کم سیونگ ٹیک کا کہنا تھا کہ جب کرونا وائرس انسان کے پھیپھڑوں میں داخل ہوتا ہے تو کو وِڈ نائنٹین بیماری کی وجہ بن جاتا ہے۔ اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہ ویرو سیلز میں کرونا وائرس کا انفیکشن پھیپھڑوں کے خلیات کے انفیکشن سے مختلف ہے، ہم نے انسانی پھیپھڑوں کے سیل کلچرز پر اضافی تجربہ کیا۔تجربے کے بعد محققین کی ٹیم نے دیکھا کہ...

اس ثبوت کی بنیاد پر کورین منسٹری آف فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی نے مذکورہ ادارے کو کلینکل ٹرائلز آگے بڑھانے کی اجازت دے دی تھی، جس کے بعد اب 10 اسپتالوں میں کرونا کے مریضوں پر اس دوا کا آزمایا جائے گا۔چوں کہ جاپان اور کوریا میں اس دوا کو لبلبے کی سوزش کی دوا کے طور پر پہلے ہی سے منظور کیا جا چکا ہے، محققین جانوروں پر اس کے ٹیسٹ کے مرحلے کو نظر انداز کریں گے جو کلینکل ٹرائلز کا پہلا اسٹینڈرڈ مرحلہ ہوتا ہے۔ اس مرحلے پر بھی اگر یہ دوا کامیاب ثابت ہوتی ہے تو پھر کرونا وائرس کے علاج کے لیے کوریا میں اس کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ڈاکٹر کرونا کا شکار، وائرس نے والدہ اور بہنوں کو بھی نہ بخشاسعودی ڈاکٹر کرونا کا شکار، وائرس نے والدہ اور بہنوں کو بھی نہ بخشا ARYNewsUrdu وائرس کو چاہیے تھا کہ بخش دیتا انکو۔ 🤣🤣 وائیرس کافر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن :کرونا ویکسین, سائنس دان نے دنیا کو یقین دہانی کروا دیلندن :کرونا ویکسین, سائنس دان نے دنیا کو یقین دہانی کروا دی UK Scientists CoronaVirus Vaccine InfectiousDisease Treatment COVID19 Price BigChallenge GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا ایڈز سے کیا تعلق ہے؟ سعودی وزارت صحت نے واضح کر دیانئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف قسم کی افواہیں پھیلائی جا چکی ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ کرونا وائرس اور ایڈز کا آپس میں تعلق ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کرونا کا شکارصوبائی وزیر کرونا کا شکار ARYNewsUrdu Everyone will get corona virus so there’s no need to get panic instead of lockdown find other measures to fight corona. Lockdown n curfews will not work stop_killings_in_budgam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، یوٹیوب پر الزام، تحقیق میں خوفناک انکشافکرونا وائرس، یوٹیوب پر الزام، تحقیق میں خوفناک انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویکرونا وائرس، قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »