کرونا سے متاثرہ خاندان کے ہر بچے کو 55 ہزار روپے دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی: کرونا سے متاثرہ خاندان کے ہر بچے کو 55 ہزار روپے دینے کا اعلان ARYNewsUrdu

برلن: جرمنی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کرونا سے متاثرہ اہل خانہ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی تنگ دستی کا شکار ہونے والے گھروں کے لیے 114 ارب پاؤنڈز کا فنڈ مختص کیا ہے۔

جرمن چانسلر انجلا مرکل کا کہنا تھا کہ ’ہم سب مل کر ایک بار پھر ملکی معیشت کو اٹھائیں گے، جرمنی میں 70 لاکھ سے زائد ملازمین اور مزدوروں کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia baat hai .....

Dollars main bolo? Sirf 300 dollars Itna ameer mulk ho kar yeh mazak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئیواشنگٹن: دنیا بھر میں عالمیگر وبا کروناوائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں، کرونا متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار585 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سے اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماہر ڈاکٹرز سے بلکل مفت مشورہ، پاکستانیوں کے لیے واٹس ایپ سروس متعارفکرونا وائرس، ماہر ڈاکٹرز سے بلکل مفت مشورہ، پاکستانیوں کے لیے واٹس ایپ سروس متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Or koi kam nh hai kya sirf corona
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرونا کیسز کے لحاظ سے 17 واں ملک بن گیا، 1838 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,896 نئے کیسز سامنے آئے۔ اور ہماری گورنمنٹ نمبر ایک پر پہنچائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے کرونا ویکسین کے حوالے سے خبردار کر دیااقوام متحدہ نے کرونا ویکسین کے حوالے سے خبردار کر دیا UnitedNations AntonioGuterres CoronaVirus Vaccine Warned InfectiousDisease UN antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد67 لاکھ سے تجاوز کرگئی، تین لاکھ 93 ہزار سے زائد افراد ہلاک CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll People Killed Infected Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری - ایکسپریس اردوواشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے سوڈیئم آئن بیٹری بنائی ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »