کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اگر ماسک دستیاب نہیں تو اسکارف کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 647 سے تجاوز کرگئی جبکہ یومیہ بنیادوں پر نئے کیسز بھی سامنے آرہے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4,059 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرلیے البتہ اب صورت حال یہ ہے کہ امریکا کی تقریباً تمام ہی ریاستوں میں وبا پھیل چکی ہے اُس کے باوجود بھی ٹرمپ اپنی ناقص کارکردگی کا دفاع کررہے ہیں۔

کرونا وائرس کے حوالے سے ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران ایک خاتون صحافی نے صدر سے ملک بھر میں ماسک کی قلت کے حوالے سے سوال پوچھا۔اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ’دیکھیں سنیں!، آپ ماسک کی جگہ اسکارف استعمال کرسکتی ہیں، بہت سے لوگ یہی کررہے ہیں تو آپ بھی کرسکتی ہیں، اسکارف ماسک سے بہت بہتر ہوگا‘۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے شہریوں کا احساس ہے اس لیے اگر انہیں ماسک نہیں مل رہے تو میں انہیں تلاش کرنے سے بہتر اسکارف لگانے کا مشورہ دوں گا کیونکہ اگر وہ ڈھونڈتے پھریں گے تو وہ وائرس میں مبتلا ہوسکتے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

that a good idea....

ISA khata ha Allah Ka insaf jes mulk ma skaf pahnan par pabande te.aj us mulk ma women to kya man bhe moun dhake pehr raha ha.or tramp na advise de kA marks nahe to dopata he sahe dopata chader

badalta ha rang asmaan kaisay kaisay.

Scarf ki kae qismain hti hain, ye muslim wala hai to very good

ان اللہ علی کل شٸ قدیر

😁😁😁

My name is khan Ka scene Yaad aagaya jis may aik teacher Ka scarf utara jata hay America may

اللہ ال حق ہے جو کل تک مسلمان عورتوں کو اسکارف پہننے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ان پر جرمانے کرتے تھے آج اسکارف پہننے کی تلقین کررہے ہیں ۔۔

Good

Wah wah Selute corona virus💯

WAH MERE ALLAH TERI KYA KRNi😻🙏.... jo phla khd utrvate tha ab wo khd mashvaren de rha han phnne ka👀

گارڈ آف آنر بھی دیا جا سکتا ہے بھائی سے مشورہ تو لیں

اسلام زندہ آباد. اب پورئ دنیا اسکارف پہننے گی. انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرسکرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس تاریخِ انسانیت کے صفحات کی اکھاڑ پچھاڑ کر کے دیکھ لیں----تو آپ کو---- آگاہی حاصل ہو گی کہ مختلف اقوامِ عالم نے پروپیگنڈا اور میڈیا وار کے ذریعے سے مختلف قسم کی ہاری ہوئی مہمات اور جنگیں جیتی بھی ہیں Fayazchohanpti Fayazchohanpti Fayazchohanpti ماں باپ دنیا بھر کی مشقت اٹھا کر بھی بچوں میں اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرتے کہ بچے رنجیدہ نہ ہوں۔ یہاں تو جھوٹ کو پزیرائی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپاحتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیارامریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیار US CoronaVirus Vaccine InfectiousDisease ResearchAndDevelopmentAuthority
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ’عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہے‘کرونا وائرس، ’عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہے‘ coronavirus pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس :عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہےکرونا وائرس :عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہے CoronaVirusPandemic Moody's WorldEconomy Slow pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحقبھارت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus Acha doctor ae begair tasdeeq k hi kha gia malaria ki medicine😑 ڈائریکٹر ریسرچ کو وائرس لیبارٹری میں ہی ڈسٹرکٹ کرنا ہوگا وگرنا مریض ایکسپریمنٹ میں جان ہی دے گا کرونا کے سامنے ہر ڈاکٹر نرسری سٹوڈنٹ کیو بن گیا . اسکا خاتمہ تو ممکن ہے جو مریض شفایاب ہوئے وہ اگزمپل ہے .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »