کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں ARYNewsUrdu

اس حوالے سے سب سے پہلے جنوری میں چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن وزیر ما شیاﺅوی نے بتایا تھا کہ اس وائرس کے شکار 80 فیصد افراد میں ایک سے 14 دن تک کوئی علامات سامنے نہ آنے کا امکان ہوتا ہے اور اس دوران یہ کسی دوسرے فرد میں منتقل ہوسکتا ہے۔

بعد ازاں امریکا کے محکمہ صحت سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ بڑی تعداد میں اس کا شکار افراد میں اس بیماری کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، اور 25 فیصد کیسز میں ایسا ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد ایک اور رپورٹ میں امریکی ادارے سی ڈی سی نے کہا تھا کہ سنگاپور کے محققین نے متعدد ایسے کیسز کی نشاندہی کی ہے جس میں وائرس بغیر علامات ظاہر کیے ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر گروپ انشورنس ملازمن جو حق آهي ـ ڪنهن کي دانهن ڏجي ـ توهان ڪجهه ھن تي ڳالھايو ڪوشش ڪريو توهان کي دعائون ڏيندا سڀ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔اس حوالے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پبلک مقامات میں کرونا وائرس کو جلد کیسے مارا جائے، سائنس دانوں نے بتا دیابرطانوی سائنس دانوں نے پبلک مقامات پر کرونا وائرس کو جلد سے جلد مارنے کے لیے نئی تجویز دے دی ہے۔ agr etna pta hai scientists ku tu phir medicine q nai banati , sub jhoti khabre spread krti hai, Covid-19 agr soap ya Hand Sanitizer si mr jta hai tu phir ju ingredients es mai use hua hai osi kesi medicine mai use q nai krta,, aur Pak_Media ku pta nai hr chez share krta hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 70381 ہوگئی ہے۔ اب تک 1880 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں اور 24131 افراد صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے گھر لوٹ چکے ہیں HealthSamaa coronavirus SamaaTV HealthSamaa Sab drama hay. HealthSamaa In the morning there 1480 now above 1800 deaths i think its typo HealthSamaa استغفر اللہ 😔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔کرونا وائرس : پوری دنیا میں 3 لاکھ 69 ہزار 86 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ Coronavirus COVID19 DeadlyVirus WorldWide Infected Deaths USA UK France Italy Patients WHO StateDept realDonaldTrump BorisJohnson EmmanuelMacron UN MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کرونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی‘’کرونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، اسپتالوں میں جگہ نہیں رہی‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu INNA LILLAH HE WA INNA ALAIHE RAJIUOON
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »