کروناوائرس: پاکستان نے چیک ری پبلک کو مدد کی پیش کش کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس: پاکستان نے چیک ری پبلک کو مدد کی پیش کش کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد: کروناوائرس کے پیش نظر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یورپی ملک چیک ری پبلک کی سینیٹ کے سربراہ کو خط لکھا جس میں پاکستان کی جانب سے مدد کی پیش کش کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کرونا سے ہلاکتوں پر پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کی جانب سے ہر قسم کی معاونت کی پیش کش کی گئی۔ خط کے متن کے مطابق چیک ری پبلک میں کروناوائرس سے والی ہلاکتوں پر دل گرفتہ ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

قبل ازیں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی سینیٹ کے سربراہ کو خط لکھا تھا جس میں کروناوائرس کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے ہرممکن مدد کی پیشکش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hmmm

Pakistan zinda abad

khud k shehriyon ko pal nhn saktey .chala h khoutta parosiypn mn bantne

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیاکروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge UN UNO World Warning
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایسا نہیں ہوناچاہئے کہ باپ مرے تو ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کے میرٹ پر تقرری سے متعلق کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے عدنان احمد کی نائب قاصد کی بجائے جونیئر کلرک تعینات کرنے کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس جب سے پاکستان بنا ھے ایسا ہی ھو رہا ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے تمام غیر ملکیوں کے ویزوں کی معیاد میں توسیع کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے فضائی آپریشن اورسرحدوں کی بندش کے پیش نظر حکومت تمام غیرملکیوں کے ویزوں کی کیا کوئی بتا‌ۓ گا میری بیوی کا کیا قصور ہے۔ اسکا ویزہ بھی لگا دیا جاۓ تاکہ وہ جیل سے رہائی پا سکے۔ جناب imrankhan سے گزارش ہے کہ میری درخواست پر غور فرمائیں۔ NabTheDentist PTIofficial MOIofficialPk SHABAZGIL SMQureshiPTI sayedzbukhari
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کروناوائرس سے صحت یاب مریضوں کے انتظام کیلئے نیا آزمائشی طریقہ کار متعارفبیجنگ(ڈیلی پاکستان آنلائن)چینی سٹیٹ کونسل کے نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے کے مشترکہ طریقہ کار نے صحت یاب ہونے والے مریضوں کیلئے قرنطینہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سارک کورونا ہنگامی فنڈ کیلئے 30لاکھ ڈالر دینے کا اعلانپاکستان نے علاقائی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں مدد کیلئے سارک کوروناہنگامی فنڈ کیلئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا سارک کورونا ہنگامی فنڈ کیلئے 30لاکھ ڈالر دینے کا اعلانپاکستان کا سارک کورونا ہنگامی فنڈ کیلئے 30لاکھ ڈالر دینے کا اعلان pid_gov MoIB_Official SAARC CoronaEmergencyFund Aid Announced pid_gov MoIB_Official Jazz ny hukoomat ko jo ek arab rupay diy hain wo awam ko loot kar diy hen pkg dia k *710 dial kren r 6 maah k liy roz 100 minutes diy jain gy 25 rupay me active ho gi offer magar 60 rupay pkg activate krny me lagy or 200 minutes mily 6 oct tak is k ilawa call setup chrgs alag.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »