کرونا کے بڑھتے کیسز:عدالتوں کیلئےنئے ایس او پیز جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے مطابق ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں ہفتے میں5 روز کام کریں گی، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 42 mins agoملک بھر میں بڑھتے کرونا وائرس کے کیسز اور پانچویں لہر میں تیزی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرونا وائرس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری کردیئے۔

نئے ایس او پیز کے تحت ضمانت، حبس بے جا اور اہم نوعیت کے کیسز سماعت کیلئے مقرر کیے جائیں گے۔ کرونا کا شکار ہونے والے ملازمین 5 روز کیلئے قرنطینہ میں رہیں گے۔ منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس کے کیسز میں تشویش ناک اضافہ جاری ہے، جہاں مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زیادہ ہوگئی۔

دوسری جانب پاکستان کرونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کرونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کے ہولناک وار۔۔ ریڈ الرٹ جاری!!اومی کرون کے ہولناک وار۔۔ ریڈ الرٹ جاری!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی منگیتر کے لیے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر اداکارہ میرب علی کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لیے پیغام جاری کر دیا,سالگرہ کی تصاویر اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 کے ترانے کا ٹیزر جاریلاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 7 کے جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا جس میں گلوکارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے میدانی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »