کرونا وائرس کی افزائش روکنے میں کامیابی حاصل ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کی افزائش روکنے میں کامیابی حاصل ہوگئی، طبی ماہرین کا دعویٰ coronavirus AryNewsUrdu

نیویارک: امریکا کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق وہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیاری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر جانز لاپوئیک نے سی بی ایس نیوز کو بتایا ہے کہ انہیں وائرس کی افزائش روکنے میں کسی حد تک کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔ ان ریسرچز سے پہلی بار سائنسی ثبوت ملا تھا کہ کرونا وائرس سے صحتیاب جسم میں اس وائرس کے خلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہوجاتی ہے جو انہیں دوبارہ اس سے متاثر ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Natural process of matter formation or replacement of it is life for living but artificial stuff supposed to be pro-natural never be a problem because as long as you have light keep coming will break or have to, food we eat but if it has too much chemical then you need medicine.

Alhamd u Lillah ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 51 لاکھ 98 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہو گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 47 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 53 لاکھ 6 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے ایک ہی خاندان کے درجنوں افراد کو متاثر کردیامصر میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 48 افراد مہلک ترین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے 1101 اموات، کیسز 52,437 ہو گئےکرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں دنیا کا 19 واں ملک بن چکا ہے، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی، گزشتہ روز وائرس سے 34 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ 😪😪😭😭 سب ڈرامہ ہے کوئی کروانا ۔ورانا نئ۔ میڈیا عوام کو جینے دو Astagfrula
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کرونا وائرس کے سبب شام سے نکل سکتا ہے، برائن ہکایران کرونا وائرس کے سبب شام سے نکل سکتا ہے، برائن ہک BrianHook Iran CoronaVirus Syria Withdrawal TrumpAdministration US realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »