کرونا وائرس: ہلاکتیں 24 ہزار 89 ہوگئیں، 5 لاکھ 32 ہزار متاثر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: ہلاکتیں 24 ہزار 89 ہوگئیں، 5 لاکھ 32 ہزار متاثر ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وبائی مرض کرونا وائرس کا دنیا بھر میں پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، وائرس کی ہلاکت خیزی کے آگے بھی تاحال کوئی قابل ذکر بندھ نہیں باندھا جا سکا، تاہم دنیا بھر میں سائنس دان وائرس کا توڑ نکالنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

یہ وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، چین کے اندر وائرس کے پھیلاؤ اور ہلاکت خیزی کو تقریباً کنٹرول کیا جاچکا ہے، تاہم دنیا کے دیگر ممالک میں وائرس چین سے بھی کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہوا۔ اٹلی میں کو وِڈ نائنٹین سے اب تک اموات کی تعداد 8215 ہو گئی ہے، جب کہ 80 ہزار 589 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اسپین میں کرونا وائرس 4365 جانیں نگل گیا، 57 ہزار 786 افراد متاثر ہوئے، چین میں 3292 افراد وائرس سے ہلاک جب کہ مجموعی طور پر 81 ہزار 340 متاثر ہو چکے ہیں، ان میں 74,588 صحت یاب افراد بھی شامل ہیں۔

ایران میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2234 ہو گئی، 29 ہزار 406 افراد متاثر ہو چکے ہیں، فرانس میں وائرس 1696 جانیں نگل گیا جب کہ 29 ہزار 155 افراد متاثر ہیں، امریکا میں کرونا وائرس سے 1300 افراد ہلاک جب کہ 85 ہزار 594 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 578 ہو گئی،11 ہزار 658 متاثر ہیں۔

نیدرلینڈز میں کرونا وائرس 434 جانیں نگل گیا جب کہ 7 ہزار سے زائد متاثر ہیں، جرمنی میں وائرس سے 267 افراد ہلاک اور 43 ہزار سے زائد متاثر ہیں، بیلجیئم میں 220، سوئٹزرلینڈ میں 192 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی کوریا میں 139، سوئیڈن اور برازیل میں 77،77 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے۔ کو وِڈ نائنٹین ترکی میں 75، انڈونیشیا میں 78، پرتگال میں 60 جانیں نگل گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaar ya galt bat ha Jhooti afwa ha

See Coronavirus Dashboard

ہلاکتیں 24090

StayHomeSaveLifes coronavirusinpakistan

ساتھ میں ملک کا نام بھی لکھ دیا کریں 🙏

Bhen chod ye to lekho kon se mulk mai q mulk k dushman bn gy ho

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 22 ہزار ہلاکتیں، 5 لاکھ سے زائد متاثر - ایکسپریس اردوامریکا میں متاثرین کی تعداد 75ہزار سے بڑھ گئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 712 ہلاکتیں ITS S GREAT TRAGIC TURN IN HISTORY BY SUCH BIG DEMISE GLOBALLY SO SHOCKED.HEARTY WISHES FOR ALL HUMAN BEINGS TO BE STOPPED IT ALL SOONEST.I.PRAY TO ALMIGHTY ALLAH FOR ALL.MAY ALL PATIENTS OF CIRONA GLIBALLY RECOVERED. I.PRAY ALSO.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں مصدقہ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ 31 ہزار سے زائد، ہلاکتیں 24 ہزار سے بڑھ گئیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 531,708 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 24 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ امریکہ 85 ہزار سے زائد مصدقہ متاثرین کے ساتھ چین اور اٹلی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ آٹھ ہزار سے زائد اموات کے ساتھ اٹلی بدستور سرِفہرست ہے۔ اللّــــــــــــــــہ تعالیٰ پوری دنیا کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے khan_haq جو کنواں اس نے دوسروں کے لئے کھودا تھا خد ہی گر پڑا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی، ہلاکتیں 23 ہزار سے زائد - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اٹلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 712 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 8,215 ہو گئی ہے۔ اُدھر چین نے غیر ملکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ 10لاکھ لوگ اس کا نشانہ بنیں گے اس کے بعد اس کے اثر میں کمی ہونا شروع ہو جائے گی But as per reports its half million Super Power for a reason. Only ALLAH is Super Power.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: میسی اور رونالڈو کا 10، 10 لاکھ یوروز عطیات کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:20 ہزار ہلاکتیں، ایک چوتھائی دنیا لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 51 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 20 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب انڈیا میں لاک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے اور آئندہ 21 روز تک ملک کی 1.3 ارب سے زائد آبادی گھروں میں رہے گی۔ برطانیہ کے شہزادہ چارلس میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ Coronavirus can stay alive on pretty much all the surfaces... Behtar hai gher mein chup kar k daal roti khao !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »