کروناکی سب سےبڑی وجہ 18ویں ترمیم لگ رہی، شاہد خاقان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں وزراء کے بیانات سے ہمیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ 18ویں ترمیم کرونا وائرس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ SamaaTV

Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 48 mins ago

بدھ 13 مئی کو قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان نے کہا کہ 18ویں ترمیم سے کرونا ختم ہوتا ہے تو ایسا کرتے ہیں سمری لے آئیں 18ویں ترمیم ختم کر دیتے ہیں۔ شاہد خاقان نے کہا کہ کرونا وائرس پر حکومت سیاسی تقسیم سے کام لے رہی ہے، نہ کوئی حکمت عملی اور نہ کوئی پھیلاو روکنے کی پالیسی ہے۔ ایک فیصلہ کر دیں ماسک ضروری ہے ورنہ پولیس گرفتار کرلے گی تو کافی عمل ہوجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ٹیسٹنگ پروٹوکول ہے اور نہ ٹریٹمنٹ پروٹوکول۔ وزراء دو دو تین تین ٹیسٹ کرواچکے ہیں لیکن جن کے ٹیسٹ ضروری ان کے نہیں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہاڑی بکرا تھتھا گونگلو جسنے پی آئ اے کے جہاز بیچ کر اپنی ذاتی بلیو ائیر لائن کھڑی کر دی ایل این جی کے خفیہ معاہدوں سے ملک کو کھربوں ڈالر کا نقصان پہنچایاجب نظام سقہ والی کُرسی ملی تو اس نے اپنے آپ کو پہچاننے سے انکار کردیا ایسے خرام خوروں کی مائیں بھلا انکو کیا پہچانیں

اور یہ کس کی وجہ سے ہے۔ ان سب دلوں نے مل کے پاکستان کو لوٹا ہے۔ 😡 اب اللہ کی طرف سے ان پر برا وقت ایا ہوا ہے۔ SKhaqanAbbasi

OK 😬😁😂

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راشد لطیف نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیاراشد لطیف نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu Yeh kon hy 🧐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی Read News SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial NAofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز ووہان میں اب کیا کرنے والا ہے؟بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکومت نے کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز ووہان میں ایک بار پھر تمام افراد کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ٹیسٹ صرف دس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کو شکست دینے والی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتونکرونا کو شکست دینے والی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »