کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع ARYNewsUrdu

ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کو زندہ رکھنے کے لیے ابھی ہمیں مزید مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ اوزون ایک تہہ ہے جو سورج سے نکلنے والی تابکار شعاعوں کو نہ صرف زمین تک پہنچنے سے روکتی ہے بلکہ زمین پر اس کے نقصان دہ اثرات کا خاتمہ بھی کرتی ہے۔ماحولیات پر نظر رکھنے والے ماہرین متعدد بار خبردار کرچکے ہیں کہ زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ فضا میں موجود آکسیجن کے ساتھ مل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل ہوجاتی ہے جس کا کاربن کرہ ارض اور انسانوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے اور اس کی وجہ سے ہی اوزون پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے...

اوزون تہہ کی تباہی سے مراد اس کی موٹائی میں کمی ہونا یا اس میں شگاف پڑنا ہے۔ جس کے ہونے سے سب سے زیادہ اثر برف سے ڈھکے انٹار کٹیکا کے علاقے میں ہوا ۔اوزون کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے اس علاقے میں سورج کی روشنی پہلے کے مقابلے میں زیادہ آنے لگی جس کی وجہ سے یہاں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا اور برف تیزی سے پگھلنے لگی اور پھر سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔

ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تغیراتی تبدیلیاں بھی زہریلی گیس کے اخراج اور اوزون کے کمزور پڑنے کی وجہ سے ہوئیں جس کی وجہ سے دنیا بھر کا درجہ حرارت اور موسموں کی مدت بہت زیادہ متاثر ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

جہاں لوگ پرشان ہیں وہاں, بشک یہ اچھئ خبر ہے,

میرے خیال میں پوری دنیا میں 1 سال کے اندر کم از کم 15 دن کرفیو ہونا چاہیے۔ تاکہ زمین اچھی طرح سانس لے سکے۔ ایک دن زمین نے ختم تو ہونا ہے لیکن آج زمین ہمارے لیے نہیں ہم زمین کے لیے خطرہ ہے۔

کروناوائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے ملکوں میں کرفیو لگ چکا ہے اور کچھ علاقوں کو لاکڈاءون کر دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پوری_دنیا پر برے اثرات کے ساتھ اچھے اثرات بھی پیدا ہوئے ہیں۔ جن میں سے۔فضائی_آلودگی کم ہورہی ہے۔دریاں،جھیلیں اور ندی نالے میں صاف پانی صدیوں باد نظر آرہا ہے۔

آب و ہوا اتنی صاف ہو جاے گی کس نے سوچا تھا ؟ عمران خان صاحب گلوبل وارمینگ کی طرف دنیا کی توجہ دلا رہے تھے میرے رب نے ایسی سزا دی دنیا کے ٹھیکداروں کی دولت کی حوس اور پیسے کے پجاریوں کو کے ان کی اکڑ بھی خاک میں ملا دی اور اپنے نیک اور عبادت گزاروں کو تحفہ بھی دیا صاف ہوا کا۔

Australia is desperately in need of it

The Earth is closed for its maintenance.

Ozone started recovering and observed since 2000. The recovery started after CFC banned in 1980s

Allah hum sbko apni hifzo eman m rkhy Smeen or jld ye virus khtm ho Ameen

Mother Nature healing the damages done by humans!

ویسے ہر سال ایک ماہ کے لیے پوری دنیا میں لاک ڈان کرنا چاہیے تاکہ اوزون کی تہہ ریکور ہو سکے اور دنیا کا درجہ حرارت کنٹرول ہو سکے۔ haroon_natamam ImranKhanPTI Kashifabbasiary MakhdoomMasood

میرے رب نے فرمایا بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اور ہر مصیبت ساتھ کئے خوشخبریاں بھی لاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرAp sy bharpoor appeal Hai or ap mari awaz ko uthaen plz
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus Cox these nature fuckers are more violanet then females!! Asking for my rage 😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu Ya ALLAH kheer When you use made in china safety equipments 😡 AWGoraya PalwashaKhan18 shazbkhanzdaGEO FrontlineKamran GulBukhari Gulalai_Ismail
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئیامریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئی SamaaTV CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »