کروناوائرس سے متعلق اسنیپ چیٹ کا نیا فلٹر متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس سے متعلق اسنیپ چیٹ کا نیا فلٹر متعارف ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ استعمال کرنے والے صارفین زیادہ تر فلٹر کا استعمال کرتے ہیں اسی لیے اسنیپ چیٹ نے ایسا فلٹر متعارف کرایا ہے جو کوویڈ 19 سے متعلق حقائق اور افواہ سے آگاہ کرے گا۔

اسنیپ چیٹ کا یہ نیا فلٹر موذی وبا سے متعارف سوال پوچھتا ہے، جس کے جواب میں دو ہی آپشن ہوتے ہیں ایک حقائق اور دوسرا افواہ۔ صارف جیسے ہی کسی ایک جواب کا انتخاب کرتا ہے ویسے ہی فلٹر صحیح جواب بتا دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ کی جانب سے اس نئے فلٹر کو کوویڈ 19 متھ بسٹنگ کا نام دیا گیا ہے اور میں درج کی گئی معلومات ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے حاصل کردہ ہیں۔

خیال رہے کہ اس کے علاوہ متعدد سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور پلیٹ فارمز کرونا وائرس سے متعلق پھیلائی گئی غلط معلومات کو ہٹا رہی ہیں وییں درست معلومات بھی صارفین کو فراہم کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟ - Pakistan - Dawn NewsDawn has spread the most fake news about Coronavirus.,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وبائی امراض کا پھیلاؤ روکنے سے متعلق آرڈیننس صوبے بھر میں نافذ کر دیا: بزدار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پالیسی بنانے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلانریاض : سعودی حکومت نے 15روز کیلئے سرکاری اور نجی اداروں کے دفاتر میں ملازمین کی حاضری سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے توسیع کردی ہے ARY news blocking you for not sharing news instead sharing links. We do not have time to read the whole newspaper. Tactics will not work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »