کرونا فنڈز کے لیے مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: کرونا فنڈز کے لیے قومی مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہار ARYNewsUrdu

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں نامعلوم افراد نے کرونا وائرس فنڈ جمع کرنے کے لیے اتحاد کی علامت والے مجسمے کو فروخت کرنے کا اشتہار دے دیا۔کے مطابق ریاست گجرات میں حکومت کی جانب سے طبی عملے اور عوام کے لیے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے اور نہ ہی کوئی ریلیف فراہم کیا گیا۔

اسی دوران نامعلوم لوگوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کا نیا طریقہ اپنا اور انہوں نے انٹرنیٹ پر ’اسٹیچو آف یونیٹی‘ کو فروخت کرنے کا اشتہار دے دیا جس کی قیمت 300کروڑ رکھی گئی ہے۔ دوسری جانب اسٹیچو آف یونیٹی کے ترجمان نے اس اقدام کا مقصد حکومت کو بدنام کرنا ہے، یہ بات انتہائی خوفناک ہے کہ آن لائن ویب سائٹ کسی بھی اشتہار کو شائع کرنے سے پہلے تصدیق نہیں کرتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

PakistanFirst__ 👆👆😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے وفاق سے مل کر لوگوں کے ریلیف میں حصہ ڈالیں … اچھا فیصلہ ہے dtnoorkhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑھ لیے، 15 ہزار ڈاکٹرز بھی متاثراسپین میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑھ لیے، 15 ہزار ڈاکٹرز بھی متاثر ARYNewsUrdu 🤕🤕🤕🤕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایاکرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایا ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »