کرونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کا استعمال: امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کا استعمال: امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ARYNewsUrdu COVID19

امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کے مریضوں کو اینٹی ملیریا دواؤں کے استعمال سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنسز اور انڈیانا یونیورسٹی کے محققین نے تجویز پیش کی ہے کہ کووڈ 19 کے مریضوں کو ملیریا اینٹی بائیوٹکس کے امتزاج کے ساتھ علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ان مریضوں کے دل کے نچلے حصے میں غیر معمولی دھڑکنوں پر بھی نظر رکھنی چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سعودی ولی عہد کی انتھک کوششیںسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک میں کوویڈ 19 کے آغاز سے ہی اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں میں مصروف رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد کرونا وائرس کا شکارکرونا سے متاثر دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی بڑی کامیابی، فوج کے لیے کرونا ویکسین استعمال کرنے کی منظوریچین کی بڑی کامیابی، فوج کے لیے کرونا ویکسین استعمال کرنے کی منظوری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا سے نمٹنے کا تجربہ پولیو کے خاتمے کے لیے مددگار ثابت ہوگا، ظفر مرزاکرونا سے نمٹنے کا تجربہ پولیو کے خاتمے کے لیے مددگار ثابت ہوگا، ظفر مرزا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »