کرونا لاک ڈاؤن، سڑک پر رکھا کچرے دان ہوا میں۔۔ ایک تصویر نے سب کو پریشان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا لاک ڈاؤن، سڑک پر رکھا کچرے دان ہوا میں۔۔ ایک تصویر نے سب کو پریشان کردیا ARYNewsUrdu coronavirus

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی انوکھی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جو صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران صارفین انٹرنیٹ استعمال کر کے اپنا وقت اچھا گزار رہے ہیں اور وہ اسی کے ذریعے دوسروں کی حوصلہ افزائی بھی کررہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن ہے اور عوام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھروں پر ہی مقید ہیں۔انٹرنیٹ پر ایسی تصویر وائرل ہوئی جس میں سڑک پر رکھا کچرے دان زمین سے اوپر ہوا میں نظر آرہا ہے۔یہ تصویر دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئے اور وہ اس کے پیچھے پوشیدہ وجوہات تلاش کرنے لگے۔کیا آپ کو بھی یہ کوڑے دان ہوا میں نظر آرہا ہے؟۔

اگر ایسا ہے تو آپ بالکل غلط سمجھ رہے ہیں کیونکہ بات یہ ہے کہ کچرے دان کے ساتھ زمین پر پانی گرا ہوا ہے جو کوڑے دان کا سایہ معلوم ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye zmeen pr heee dabby k sath Pani pdha huwa h 🤷

Is min koi shyk ni k rab ki bot sari or b mykholq bsti hain is jha min

Kchra Dan ky sath geli jga hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائجنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت NewZeaLand LockDown CoronaVirus OneDeathReported TwoWeeks InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کی وجہ سے خواتین پر تشدد میں اضافہ، انتہائی افسوسناک انکشاف سامنے آگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کی وجہ سے برطانیہ میں خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافہ ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق لاک ڈاﺅن کی وجہ سے میاں بیوی ہمہ وقت ایک ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوسندھ حکومت طبی ماہرین کی رائے پر لاک ڈاون میں اضافے کی خواہاں ہے، ذرائع Yes lockdown ko aur zadia strict karna ho ga Sindh doing so well جس کا پہلا نتیجہ گلگت بلتستان سے مکمل لاک ڈاٶن شرم تو ان کو مگر نہیں آتی غریب کیا کریں گا WELL,PREMIER MR.IMRAN KHAN,SUCH DECISIONS LIKE 'LOCKDOWN' IN PROVINCES,THINK,SHOULD REMAIN EXCLUSIVELY IN FEDERATION JURISDICTION FINALLY IF IF AVOIDED SOMEWHERE.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیںکرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »