\U0627\U06cc\U062c\U0646\U0679 007, \U0627\U06cc\U06a9\U0634\U0646 \U0641\U0644\U0645\U06cc\U06ba, \U0628\U0627\U0646\U0688 \U06af\U0631\U0644, \U0628\U0631\U0637\U0627\U0646\U0648\U06cc \U062c\U0627\U0633\U0648\U0633, \U062c\U06cc\U0645\U0632 \U0628\U0627\U0646\U0688, \U0645\U0634\U06c1\U0648\U0631 \U0627\U062f\U0627\U06a9\U0627\U0631, \U0645\U0634\U06c1\U0648\U0631 \U0628\U0627\U0646\U0688 \U0633\U06cc\U0631\U06cc\U0632, \U06c1\U0627\U0644\U06cc \U0648\U0688

\U0627\U06cc\U062c\U0646\U0679 007, \U0627\U06cc\U06a9\U0634\U0646 \U0641\U0644\U0645\U06cc\U06ba

کرونا: کیا ’’جیمز بانڈ‘‘ مبینہ سازش کو بے نقاب کرسکتا ہے؟ -

خفیہ ایجنٹ 007 .............. کورونا: کیا یہ جاسوس مبینہ سازش کو بے نقاب کرسکتا ہے؟ مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu

01/04/2020 4:44:00 PM

خفیہ ایجنٹ 007 .............. کورونا: کیا یہ جاسوس مبینہ سازش کو بے نقاب کرسکتا ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

خفیہ ایجنٹ 007 کی شہرت دنیا بھر میں ہے۔ اسے آپ ’’جیمز بانڈ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز میں لگ بھگ سات دہائیوں سے اس کردار کو شائقین کی بھرپور توجہ اور دل چسپی حاصل ہے۔ جیمز بانڈ کے کردار کو 1953 میں تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ معروف …

1 اپریل 2020خفیہ ایجنٹ 007 کی شہرت دنیا بھر میں ہے۔ اسے آپ ’’جیمز بانڈ‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز میں لگ بھگ سات دہائیوں سے اس کردار کو شائقین کی بھرپور توجہ اور دل چسپی حاصل ہے۔جیمز بانڈ کے کردار کو 1953 میں تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ معروف ناول نگار ایان فلیمنگ کی اختراع ہے۔ انھوں نے بانڈ سیریز کے بارہ ناول لکھے۔

طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے - ایکسپریس اردو طیارہ حادثہ؛ انجن کی رن وے پر رگڑ کے نشانات سامنے آگئے - ایکسپریس اردو ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردو

1964 میں وہ دنیا سے رخصت ہوئے تو خفیہ ایجنٹ کے اس سلسلے کو دوسرے چھے ناول نگاروں نے لکھنا شروع کیا اور خطروں سے کھیلنے والے اس پُرسرار کردار پر متعدد ڈرامے اور فلمیں بنائی گئیں۔برطانوی خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ کے اس مقبولِ عام کردار کو اپنے وقت کے نام ور اداکاروں نے نبھایا اور شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

اس کردار کے خالق نے ناول میں بتایا تھا کہ جیمز بانڈ ایک سفید فام وجیہہ مرد ہے، جسے دنیا ایجنٹ 007 کے نام سے جانتی ہے۔اس کردار نے خطروں سے کھیلتے ہوئے اپنے اسٹائل اور مخصوص اشیا جیسے گلاسز، ہیئراسٹائل، کوٹ اور ٹائی کے علاوہ بندوق تھامنے کے منفرد انداز سے بھی شائقین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ مداحوں نے یہی گیٹ اپ اپنایا اور اسی کی طرز کا لباس اور ہیئر اسٹائل بنانے لگے، جو جیمز بانڈ کی شخصیت سے ان کے بے حد متاثر ہونے کا ثبوت ہے۔

فلمی دنیا میں ’’جیمز بانڈ‘‘ کا سفر طویل اور مالی طور پر فائدہ مند ثابت ہوا۔1962 میں بانڈ سلسلے کی پہلی فلم ’’ڈاکٹر نو‘‘ تھی اور اداکار شین کونری کا اس ایجنٹ کے روپ میں سامنے آنا گویا تہلکہ خیز ثابت ہوا، اس اداکار نے سنیما کے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ جیمز سیریز میں بانڈ گرل کا کردار بھی بہت اہمیت رکھتا ہے اور اس کے لیے اداکارہ کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔

’’جیمز بانڈ‘‘ نے کئی اہم اور مشکل ترین کام انجام دیے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں جہاں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس کا علاج دریافت کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر مختلف مفروضے گردش میں ہیں جن میں وائرس کو لیبارٹری میں تیار کردہ حیاتیاتی ہتھیار اور اس کے ذریعے مخصوص ممالک کی معیشت کو برباد کرکے مفادات کی تکمیل بتایا جارہا ہے۔ تاہم عام آدمی کے لیے اس کی حقیقت جاننا آسان نہیں۔

کیا جیمز بانڈ جیسا ذہین اور شاطر ایجنٹ اس سازش کو بے نقاب کرسکتا ہے؟

مزید پڑھ: ARY News Urdu

پنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

پی ایس ایل سیزن 5 میں بہترین تجربات، ہاشم آملہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگیکراچی: پاکستان سپر لیگ 5 میں پشاور زلمی کے لیے بحیثت بیٹنگ مینٹور اپنے فرائم انجام دینے والے جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ملک میں گزارے اپنے بہترین لمحات اور تجربات سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ہمارے والدین نے آن لائن کلاسوں کے لئے فیس ادا نہیں کی ہے ہمارا وقت اور پیسہ ضائع ہو رہا ہے ہم اپنا مستقبل محفوظ چاہتے ہیں Help us media SuspendOnlineClasses

کورونا وائرس: روس میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا کا اعلانماسکو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث جہاں ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہی پر سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹس فارم پر جعلی خبروں کے ذریعے خوف کو پھیلایا جا رہا ہے تاہم روس کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا دی جائے گی جبکہ قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر (تقریباً سوا چار لاکھ روپے) کا جرمانہ کیا جائے گا۔ Why not in Pakistan?

راولپنڈی میں نجی اسکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوٹیچرز، نان ٹیچنگ اسٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور آن لائن تدریس کے لئے اجازت دی گئی ہے سرکار کا دوہرا معیار ۔ہر۔ایک سے یکساں سلوک کیا جائے ۔

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایتڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت Read News Doctors NawazSharif Isolation pmln_org MoIB_Official

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ