کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا جسے گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات 29 فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔ Great news for Pakistan. We are headed in right direction finally. Current Account was in surplus of $73 mn during Sept, bringing surplus for 1st qtr to $792 mn compared to deficit of $1,492 mn during same time last yr. Exports grew 29% & remittances grew 9% over previous month.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ھوا ؟ کیا وزیر اعظم نانا ابو بن گے ؟؟؟👶👶👶

Tired

بس آج کے بعد ہمیں خوشخبری کی باتیں مت سنایا کرے صرف غموں اور دکھ کی باتیں بتایا کرو

کسی دن یہ بھی ٹویٹ کرنا خان صاحب کے آ ٹا 30 روپے کلو گھی 120روپے چینی 55 پیٹرول 70 ادویات سستی سرکاری ہسپتالوں میں غریبوں کے لیۓ مکمل فری علاج تو یہ با غریبوں کے لیۓ بہت زیادہ خوشی کا باعث ہو گی

خودکشی کرنے لگا ہے کیا؟

منحوس خوشخبریاں نہیں سنایا کرتے

SaleemKhanSafi os paky sa we?

لعنت زرد صحافت کے علم بر دارو

جب دال چینی آٹا سستی نہ ہوتی غریب آدمی ان باتوں پر نہیں سمجھتے

کیا کہ اب اس ملک میں دھماکے ہوں گے

پلز خان صاب آپ کی خوش خبری قیامت سے کم نہیں ہوتی ۔آپ نہ ہی سنایا کریں ۔ہمیں آپ سے کچھ نہیں چاہیے 👏👏👏 بس معاف کر دیں

استیفیٰ دے رہا ہے کیا

Is chawal say koi kahay 3.5 b dollar ki loan ki quarterly payments march say defer quarter ki payment hi dani hoti to 2.7b dollar ka defecit hota basharam insaan nay chutia samjha hay pori qoom ko

صرف ٹویٹ پر خوشبریاں نالائق اعظم دے سکتا ہے۔۔۔حقیقت میں کچھ نہیں۔۔۔

کوئی بندہ بھی لنک پہ کلک کر کے نا دیکھے بہت بڑی چول ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی تنزلی جاری، سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوزرمبادلہ کی دونوں میں مارکیٹوں میں روپیہ تگڑا ہونے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج:ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2019 سے ستمبر 2020 تک کے عرصے کے قومی بجٹ کا خسارہ 31 کھرب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹپاکستانی کرنسی 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹپاکستانی کرنسی 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...; KElectricPk Aaj lagta hai k Airport grid station k Managers ko kici bowlay kuttay kant lia hai.or woh log sirf Umer Khushk feeder par he bhonk rehe hain. Ke the chor company NEPRA5 MoWP15 OmarAyubKhan GovtofPakistan CoC case has been fixd for hearing against ImranKhan & Darbarians in Peshawar High Court.niazi do u remember it's the same High Court which made a history & very soon U'll b punish MaryamNSharif RehamKhan1 MuhammadNSharif BBhuttoZardari jeonews021 cnnbrk CNN BBCBreaking Masha ALLAH.... Itni tezi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »