کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Kelectric SupremeCourt CJP

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ، کرنٹ لگنے سے لوگوں کی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں، سب کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا جائے جبکہ کے الیکٹرک کا تفصیلی آڈٹ کروایا جائے۔

اسی دوران چیف جسٹس نے سی ای او کے الیکٹرک سے مکالمہ کیا کہ 2023 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی، آپ کو یہ بیان دیتے ہوئے شرم نہیں آئیں؟ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کی بجلی بند کرنے پر جتنا جرمانہ لگتا ہے لگائیں، کے الیکٹرک نے کراچی میں کچھ بھی نہیں کیا، پورے کراچی میں ارتھ وائر کاٹ دی ہیں، ان کے خلاف قتل کے کیس بنائیں، ساری انتظامہ کے خلاف مقدمہ دائر کریں، جہاں جہاں غفلت ہے مقدمات درج کیے جائیں۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ رات میں کراچی آیا، شارع فیصل کی پوری لائٹس بند تھیں، علاقے میں پورا اندھیرا تھا، لوگ گھروں سے باہر بیٹھے...

جس پر چیئرمین نیپرا نے کہا کہ ہم کوئی متبادل لانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ حکم امتناع لے لیتے ہیں، اس پر چیف جسٹس نے یہ کہا کہ ہم تمام حکم امتناع ختم کردیتے ہیں۔ اس پر سی ای او نے کہا کہ کراچی سے جتنا پیسا کماتے ہیں لگا دیتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کے الیکٹرک والے پوری دنیا میں ڈیفالٹر ہیں، لندن میں آپ کے ساتھ کیا ہوا؟ وہاں تو آپ لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور گردن سے دبوچ کر پیسے لیے گئے۔

اپنے ریمارکس جاری رکھتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ یہ لوگوں کی جان نکال کر عدالتوں سے حکم امتناع لے لیتے ہیں، حکومت میں ان کی لابی چلتی ہوگی لیکن عدالت میں ان کی کوئی لابی نہیں چلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبرکراچی:متحدہ عرب امارات نےپاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئےگہری دلچسپی کااظہار کردیا،پاکستانی بندرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے گفتگو کا محور رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دوران زُوم ایپ سے اُکتانے والوں کے لیے بڑی خبرکرونا وائرس کی وبا کے دوران اگر آپ زوم ایپ استعمال کر کر کے اکتا گئے ہیں تو ایک کمپنی کی طرف سے آپ کے لیے ایک بڑی خبر آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابوسر کے مقام پر گاڑی مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی، 11 سیاح زخمیبابوسر کے مقام پر گاڑی مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی، 11 سیاح زخمی Chilas RoadAccident Tourists Babusar Injured Rescue Landsliding NHMPofficial GilgitBaltistan pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحقشیخوپورہ: کرنٹ لگنے سے دادی اور 3 پوتے جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »