کرس گیل نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ٹی 20 کرکٹ میں دنیا کے پہلے باز بن گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرس گیل نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا، ٹی 20 کرکٹ میں دنیا کے پہلے باز بن گئے

تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے ٹی 20 فارمیٹ کا ہزارواں چھکا انڈین پریمیر لیگ میچ کے دوران لگایا جبکہ مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں ان کے چوکوں کی تعداد بھی ایک ہزار 41 ہے۔ کرس گیل سے جب اس ریکارڈ سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے اس کو اپنی لگن اور محنت

کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ انہیں اس ریکارڈ کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔41سالہ کرس گیل نے آئی پی ایل کے جس میچ میں ریکارڈ بنایا اس میچ میں انہوں نے انفرادی طور پر 99 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چھکے شامل تھے البتہ ان کی ٹیم وہ میچ نہیں جیت سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا عالمی ریکارڈ، کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ہزار چھکے لگانے والے پہلے بیٹسمینلاہور: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے اعزاز چار سو سے زائد میچز کھیل کر حاصل کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیا عالمی ریکارڈ، کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ہزار چھکے لگانے والے پہلے بیٹسمینلاہور: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک ہزار چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے اعزاز چار سو سے زائد میچز کھیل کر حاصل کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی امپائر علیم ڈار کل ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیں گےپاکستانی امپائرعلیم ڈار کل پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ کے دوران ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیں گے۔ .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کار کے انجن پر خوفناک مخلوق کا قبضہ (ویڈیو دیکھیں)امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ساحلی علاقے میں ایک شہری کی کار کے انجن پر پائتھن سانپ نے قبضہ جما لیا، جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہو گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ARY🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »