کرسی سلامت رہے!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاصمہ شیرازی کا کالم: کرسی سلامت رہے!

ملک اس وقت ایک ہیجانی کیفیت میں ہے۔ غربت، بے روزگاری اور بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا مملکت پاکستان کو چند ایک اچھے فیصلوں اور اُمید کی ضرورت ہے۔

بقول ایک سینئر وزیر، وزیراعظم کے شیڈول میں یہ قومی کانفرنس تو تھی ہی نہیں، دیگر کچھ اہم معمولات تھے سو وہ چلے گئے۔ اب جبکہ لاک ڈاؤن میں تاخیر کے بھیانک نتائج پنجاب میں سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے لاک ڈاؤن کے نقصانات قوم کے سامنے گنوائے ہیں اور بتایا ہے کہ کس طرح بھارتی وزیراعظم کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے قوم سے معافی مانگنا پڑی۔

خدا جانے یہ ٹائیگر فورس عوام سے کس طرح نمٹے گی، شاید اُسی طرح جیسے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں سے نمٹا جاتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوروں کو سزائیں دینے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کے مقصد میں ناکامی بہت بڑا جرم ھے۔ ملک لوٹنے والے آسانی سے بغیر شدید ٹارچر رقم نہیں دینگے ۔

Assalamu alaikum

اللّہ کے بھترين بندے وہ ہيں جو اپنے مجبور اور محتاج بھائيوں کی مدد کرتے ہيں۔ StayBlessedPakistan

عمران خان اللہ سلامت رکھے بہت سے گھٹیا لوگوں کے چہروں سے نقاب اتار دیے ہیں

مزے کی بات ہے سب کہتے ہیں ایسے موقع پرسیاست نہیں کرنی چاہیے اور کر بھی رہے ہیں۔تنقید نہیں کرنی چاہیے پھر تنقید بھی کی جاری ہے۔ہم تو وہ لوگ ہیں کہ کوئی مرجائے تو اس کی میت کے کھانے میں بھی نقص نکال لیتے ہیں۔حکومت کیا چیزہے؟حکومت کا حال بہو جیسا ہے کچھ بھی کرلےخوش کسی نے نہیں ہونا

Out of 2.2 M followers u got 161 retweets n 899 likes in 21 hrs.does it tell u people r not interested in her low level writings n u r wasting ur $$$$

اشتہارات سلامت رہیں

Free Hajan will cry till now unable to get free boarding n lodging abroad like her other's also criticising n crying

انتہائی بے شرمی سے جھوٹ بولا گیا ہے اس کالم میں ۔۔۔۔۔ جتنی کوشش عمران خان کر رہا ملک کے لیے اور عوام کے لیے جو پریشانی اور ٹینشن خان کے چہرے پر نظر آتی ہے وہ کبھی کسی حکمران کے چہرے پر نہی دیکھی ، اللہ پاک خان اور پاکستان کو سلامت رکھے (آمین)

پوائنٹ کی بات 50 سال سے زائد عمر کی قیدیوں کی رہائی جسمیں میر شکیل خورشید شاہ بھی آتیں ہیں صحافت سلامت رہیں

Asma sheerazi ney tu sirf bakwas hi karni hai

Subscribe please

لفافے سلامت رہے چور خاندان کے

دوسرے صوبوں کےلیےامداد اور بلوچستان کےلیے واہرس

پکی پٹوار ن ہے شریفوں سے دبا کے مال کھاتی ہے

بی بی سی کا معیار یہ ہوگیا ہے کہ اب ایک سرکاری حاجن سے کالم لکھوانے پڑ رہے ہیں، بھائی ایک ویب سائٹ ٹریفک چاہئیے، تو میں آپ کو اس سے بہتر کالم لکھ کر دے سکتا ہوں، امید ہے اس سے زیادہ ٹریفک آئے گی۔

کرسی کی عمر ستر سال ہوگئی ہے اور سلامت ہی ہے ٠ لیکن بیٹھنے والے کو کھاجاتی ہے ۔ کیونکہ اس کی مینیوفیکچرنگ کمپنی فرنیچر کے ساتھ بندوقیں بھی بناتی ہے۔

Sarkari Hajjan

میڈیکل سائنس کے تین نامی گرامی سائنسدانوں (شوباز، سراج اور ڈیزل) نے کرونا وائرس سے نجات کیلئے جیو نیوز کے مالک میر شکیل کی رہائی کو از حد ضروری قرار دیا ہے

میر شک بھی ایک کرونا واٸرس ہی ہے۔تم بھی اسی واٸرسکی ساتھی ہو۔

And salamat rahege.. 2023 thak wait kr k phir IK hi ayega. Aap ka Baby Bilawal nhi aa saktha asmashirazi

Yeh Column Panama ke baad kiun nahin likha 🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Aap ki heading hee bata rahi hy k coloumn me sirf or sirf aap ki dimaghi halat ka zikar hoga jis ka haqeeqat se koi taaluq nahi 🙏🙏

Sir Agriculture Trcator ٹریکٹر ایگریکگچر pr bhi relief doo please Rgrds SULTAN سلطان

Sir we IMGS are here for to serve for our country in this situation.... same like UK they issued a temporary registration to those students who is graduated but need exam to pass .... we are also here for Pakistan... just issue us temporary registration.

پبلک فنڈ پر سرکاری حج کرنے والی کے الفاظ کو اہمیت دینا بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں۔

اس وقت کرونا سے بھی زیادہ خطرناک گھٹیا صحافت ہے۔صحافت ایک دیہاڑی دار مزدور بن چکی ہےجو روز ایک نیا ایشو گھڑتی ہے اور پھر اس کو بیچتی ہے۔ چونکہ کرونا ایک دیہاڑی والا مسئلہ نہیں اس لئے اس کو چٹپٹا بنانے کے لئے گھن میں سے کیڑے نکالے جا رہے ہیں۔

کرسی والے کبھی سلامت رہے ہیں؟

Aminurrasheedk1 Kursey salamat rey yah na rey laken lahore or sind kay choor kutay or jang or Geo ka kutah ney salamat rey gey

asmashirazi Pakistani logo ayesa pm pehli baar mila kya hogaya hai tum login ko

1 more lifafa party But dear he is imran khan Not harami nawaz

تمہاری تمام تر کوششوں کے باوجود!!

میری گورنمنٹ پاکستان سے ریکوسٹ ہے جو پیسے ڈیم فنڈ کے لیے اکٹھے کیے گہے وہ کرونا پہ خرچ کیے جایں

asmashirazi Wo to rhy gi salamt ap logo ka kia ho ga after 3month apni feqr kro

asmashirazi ود ٹکے کی وقعت نہیں تمہارے کالم کی۔۔۔۔۔ ۔سرکاری حاجن

عاصمہ شرانگیزی کو کوئی سر ڈھانپنا سیکھائے

Plz make a documentary on asmashirazi & on other pakistani journalists who benefited from tax payers money. e.g: performing hajj & many more

انشاءاللہ عاصمہ شیرازی اور لفافہ یونین جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے ۔ اللہ کرے کہ ان لفافوں کے اولاد کو موزی مرض لگے تب پتا چلے گا ۔

جس کرسی پر بھی عمران۔ خان جیسا خلوص دل نیک نیت رکھنے والا غریب پرور انسان بیٹھا ہو نا صرف وہ کرسی بلکہ اس پر بیٹھنے والا بھی ہمیشہ سلامت رہے اور اپنے ملک و عوام کیلئے خیر بھلائ و برکت کا ذریعہ بنتا رہے آمین ثم آمین

Asma sherazi ka funda Lifafa Salamat Rahey Hai 🤣

مراثن بولی؛ بھاگ لگے رین کرسی سلامت رہوئے

asmashirazi hi as part of dr community we need PPE protective equi like n95 masks and education of masses regarding COVID 19 specially in kpk govt hospitals drs in emergency without ppe will further spread it MaizaHameed

بی بی۔۔۔نے یقینا عاصمہ بیماری۔۔کو۔۔۔اسے دیھاڑی پہ رکھا ہوا ہے۔۔۔۔کہ عمران خان پہ تنقید کرے۔۔۔۔بی بی سی اپنا کوئی ایک کالم انگریزی میں دیکھا دے۔۔۔جس میں کونا پھیلنے پر۔۔۔ملکہ، شہزادے یا وزیراعظم برطانیہ پہ تنقید کی گئی ہو۔۔ Shame on You B....BC

Sarkari Hajan

مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ بے ایمان اور بد کردار لوگ اک صف میں کھڑے ہوگئے اور سب کے سب اپنی بوٹی کے چکر میں کتے کی طرح دن رات بہو بہو کر رہے ہیں

Kursi slamat lkn sarkari Haj na slamat aur lfafa b nain 😎😎

مستقبل کا حال بتانے والی مائی سرکاری حاجن

کچھ لوگوں کو 30 سال کی کرپشن کی وجہ سے دیانت اور ایماندار شخص ہضم نہیں ہوتا ہے-محمد علی جناح کے بعد یہ دوسرا شخص ہے- غریب قوم کی آواز جو 30 سالوں سے بدنام ہوچکی ہے خدا نے ان کی طرف توجہ دی اور عمران کو بھیجا-بدعنوانیوں نے 30 سالوں سے غریب قوم کی جلد کو کچل دیا-صرف خالی ہڈیوں

asmashirazi آسما شیرازی عرف سرکاری حاجن ذرا بتائیی آپنی کمنتس دیکهتی هو

اللہ تعالیٰ وزیراعظم کی مدد کرے اور لمبی زندگی دے.... آمین

Aisa cheap column bhi koi parhta hai wese.... 😅😅😅Ye to already understood hai ke tum ne kiya likha hoga...

Bbc is also part of anti Pakistan n its supporter. ALL posts remove from front page in few days while anti Pakistan posts remains for months like Danish kaneria, Asiya bitch, etc...

بيچارے لفافے ..... بدبودار اور تعصب اور حسد اور بغض عناد اور جہالت سے بهرپور صحافت ..... الله هم سب پر اپنا خاص رحم اور كرم اور فضل فرماۓ .... آمين

No it's all just totally wrong in fact PM Khan is just doing an excellent job for the whole nation not trying to create much more panic it's a real worst scenario specially in USA & Europe but it's quiet different here youth is real basic strength of PTI & PM just engage all .

Pml n pets or babies...

Begarat jhot ki dunia se bahir ni a sakti bcz airplane py kesy bethy gi

جب سے سرکاری حاجن کو لفافے بند ہوئے ہیں تب سے حکومت کے خلاف بھونک رہی ہے

asmashirazi can anyone explain me why we should read columns of asmashirazi ? What will be addition in our knowledge after reading her column? Except just alfaz ka gorakh dhanda?

Lifafa Salamat rahay

Muhammad_Tausif بی بی سی کا اولڈ لسنر بی بی سی کو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہوۓ.. تعلق آزادکشمیر سے ہے. لنک

باجی نے پھر جیسے تیسے اصل سیاپہ گھسا ہی دیا۔ میر شکیل!! ویسے ٹائیٹل چینج کردیں 'لفافے سلامت رہیں' اور ٹائیگر فورس شاید آپ سمجھی نہیں۔ ٹائیگر فورس عام نوجوان ہیں جو اپنے لوگوں کی مدد کریں گے۔ کام ہورہا ہے بس بغض سے پاک نین درکار ہیں جو لفافوں کی عینک پہن کے چھپ جاتے ہیں

بس سرکاری حج کو خطرہ ہے

عاصمہ جی اپ کے کالم ہمیشہ ایک جیسے کیوں ہوتے ہے؟کیا اپ کو صرف تنقید لکھنا اتی ہے باقی کچھ بھی نہیں؟کیا بی بی سی ادارہ برائے تنقید رہ گیا ؟؟؟

سلیکٹڈ_سے_نہیں_ہوگا

asmashirazi

BBC کو پاکستان میں بین کنا چاہیے

Kursi salamat rhe na rhe bs Lifafa salamat rehna chahye

پتہ نہیں یہ بی بی سی بھانڈ ھو گیا ھے کیا کے کہا کوئی کنجر یا کنجری ہو آپ کا تجزیہ کار ہوتا ہے

asmashirazi بہت اچھا کالم ھمیشہ کی طرح لیکن کیوں ہر دفعہ لگتا ھے کہ کسی اور سے لکھوایا گیا ھے کیونکہ اردو پر اتنا عبور ٹی وی پر محسوس نہیں ھوتا معزرت

asmashirazi حکومت اس مشکل وقت سے نکلنے کے لئے سب کچھ کر رہی ہے لیکن ان کی ٹھنڈی نہیں ہوتی

asmashirazi اس مشکل وقت میں عمران نیازی مانگنے والا نکلا جبکہ مولانا فضل الرحمن دینے والا ثابت ھوا۔ سلامت رہو قائد

Aasma Shirazi ko seriously toe koi leta nai.. chalo Imran Khan ka naam lei ker hi journalism ker lo..

asmashirazi lafafa sarqari hajjan b batain karay gi

This journo lost her credibility while anxiously covering the million mullah march. About time BBC replaced her 🙏

asmashirazi 'پلازمہ ٹیکنیک' سندھ حکومت نے ڈاکٹر طاہر شمسی کی کرونا کے مریضوں کا علاج کرنےکی اجازت دے دی ؛ جنات وزیراعظم کو NOC نہیں دے رھے ؟

asmashirazi Asma again misquotes the govt in these troubled times .. PM repeatedly said he can’t order a curfew without prep .. and he would order one if he didn’t have 80 million poor .. measures for prep were announced .. disappointes again

asmashirazi Excellent piece

asmashirazi کرسی سلامت رہے لفافہ بحال رہے مولا سلامت رکھے

کرسی سلامت رہے باقی سب کچھ ہوجائے چینتا نہیں

عوام کو کرونا اور حکومت کو فوج سے ڈرا رہی ہے.... اللہ خیر کرے گا کچھ نہیں ہوگا.. عوام، پاکستان، حکومت کے ساتھ ساتھ آپ کی صحافت بھی چلتی رہے گی

حکومت میانہ روی سے کام کررہی ہے لیکن یہ صحافی، جو دانشور بنے ہوئے ہیں... ان پر پابندی لگا دی جائے کیونکہ یہ کرونا سے پہلے لوگوں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑے گی

TUM SHARM NA KRNA

Why platform is used only to malign Pakistan. asmashirazi is the lady who cried for Nawaz chor when he was arrested from the Lahore airport. I think it is now clear that is funded by some anti Pak agencies

سرکاری حاجن

Jitna zoor lagao magr ImranKhanPTI surukh rooh ho ishallah

اس رنڈی کو لفافہ نہیں مل رہا پرابلم حکومت نہیں ہے پرابلم لفافہ ہے

Our hands are with COVID 19. Why are you interfering in our internal affairs. Please go and look after patients instead. I shall request you to please stay away from Pakistan.

یہ تو عاصمہ بھی استعمال کرتی تھی۔ابھی تک آج نیوز میی اسلیے کام کررہے ہے۔

یہ وہی باجی ہیں جو مولانا فضل الرحمن سے ڈرا رھی تھی کبھی مریم سے کبھی کسی سے ۔باجی جانے دیو اگر اس سال بھی سرکاری جج ھوتا تو میں کمپمین چلاتا کہ اپ کو جج پر بھیج جاے۔

Sarkari hajinnn koi sharamm Hoti hai koi hayaa Hoti hai but aap Jaise lifafiyon kee pass koi morelity nai hoti

عاصمہ شیرازی کا کالم /تجزیہ جب بھی پڑھا تو یوں لگتا ہے کہ اس بیچاری کا کسی اچھی مناسب جگہ رشتہ نہ ہونے کا سبب صرف اور صرف پی ٹی آئی کی حکومت ہے اس لئیے یہ بیچاری اس جلدی میں نظر آتی ہے کہ حکومت جاۓ تو عاصمہ سکھ کا سانس لے

She didn't spend her own money for Hajj.

کرسی کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی سلا مت رہے!

عاصمہ شیرازی کا کالم لفاف اور جھوٹ سلامت رہے

Sarkari Hajan di v suno

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: قیدیوں کی ضمانتوں پر رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر گھبرانے کی ضرورت نہیں، ہمایوں سعید - ایکسپریس اردوکورونا کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں گھبرائیں نہیں بلکہ گھر میں رہیں، ہمایوں سعید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ : معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل زخمیگوجرانوالہ : معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل زخمی Gujranwala PoliceConstable Injured Firing pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے آرڈیننس نافذ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »