کردارکشی کی مہم سےکچھ نہیں ہوتا،عزت دینےوالااللہ ہے،عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالنا چاہئے SamaaTV

Posted: Nov 28, 2021 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالنا چاہئے۔ میرے مخالفین نے میری بہت کردار کشی کی، مگر عزت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔ سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے دو دہائی تک دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیا، میں نے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور دھچکے بھی لگے، زیادہ تر کھلاڑی اپنی تعلیم مکمل نہیں کرپاتے لیکن میں نے تعلیمی میدان میں بھی کامیابیاں سمیٹیں، کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے، مرجانے کا ڈر بھی انسان کو جدوجہد سے روکتا ہے، آپ اپنی ناکامیوں سے سیکھتے ہیں، جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو پھر آپ حالات کا بہتر تجزیہ کرسکتے ہیں۔کے صدر اور امریکی اسلامی اسکالر...

عمران خان نے کہا کہ سیاست میں جب آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا ہوا، گزشتہ 20 سالوں میں میری کئی بار کردار کشی کی گئی، میری بےعزتی کیلئےجعلی خبریں لگوائی گئیں، مجھے یقین تھا کہ کوئی بھی شخص میری بے عزتی نہیں کرسکتا یہ لوگ کچھ بھی کرلیں، غیرت کا جذبہ انسان کی بہت اچھی خصوصیت ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالناچاہئے، انسان کے اندر مال و دولت نہیں غیرت بہت ضروری ہے، میرے نزدیک امیر وہ ہے جو ضمیر کا سودا نہیں...

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے دو دہائی تک دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیا اور میں نے بہت سی کامیابیاں سمیٹیں اور دھچکے بھی لگے لیکن مجھے اللہ نے سب سے بڑا تحفہ ایمان کی دولت سے نوازا۔ کامیابیاں اور عزت صرف اللہ کی ذات دیتی ہے۔ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جا سکتی اور جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اپنی ذات کا تجزیہ کرتے ہیں۔ انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے لیکن سچا ایمان آپ کو اپنی انا پر کنٹرول کرنا سکھاتا...

عمران خان نے کہا کہ قرآن انسان کو آزاد کر دیتا ہے اور انسان اپنی ناکامیوں سے سیکھتا ہے۔ میں جب سیاست میں آیا تو مجھے مافیاز کا سامنا ہوا اور گزشتہ 20 سالوں سے میری کردار کشی کی گئی۔ مجھے یقین تھا کوئی بھی شخص میری بے عزتی نہیں کرسکتا یہ لوگ کچھ بھی کر لیں۔ غیرت کا جذبہ انسان کی بہت اچھی خصوصیت ہے اور مال و دولت نہیں انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے۔ انا بدترین انسانی خصلت ہو سکتی ہے، جب کہ میری تضیحک کے لیے اسکینڈلز اور فیک نیوز لائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phr mujhy pm bana do tumsy acha chala leta Pakistan

Patwari aur jiyallon mein sirf begerati hai 😂

'میں' سے شروع ہو کر 'میں' پر ختم ہونے والی خود پرستی اور خود ستائش پر مبنی ایک تقریر، جو برسوں سے بلا روک ٹوک اور بلا کانٹ چھانٹ جاری ہے اور اللّٰہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ کب تک جاری رہے گی.....

انہوں نےاہنے آپ کو ذلت میں ڈال لیا اور کم از کم 5 کروڑ لوگ دن میں 3 دفعہ لعنت ملامت کرتے ھیں تو کیا یہ عزت دار رھے!!؟؟

عزت کس کو کہتے ہیں تم ایک بار عوام میں جا کر تو دیکھو

غیرت مند اپنی کہی ہوئی باتوں سے بھی نہیں پھرتے، غیرت مند اپنے کے پکے ہوتے ہیں اور آپ؟؟؟؟؟؟ بات سادہ سی ہے آپ ایک تجربہ کار منہ کے فائر ہیں۔

تبھی تم ذلیل و خوا ھورھے ھو اتنے غیرت مند ھو تو پہلے اپنی بیٹی کو تو لاو جو باھر کال گرل بنی ھوی ھے اس کی ماں کا خون چوس کر بیٹی کو سر بدر کرنے والے غیرت مند صاحب

تیرے اندر غیرت کہاں سے آ گئی ہے بیغیرت انسان

So under this scenario PM should resign, yes

ہاہاہا یوتھیوں کا غیرت مند سلیکٹیڈ وزیراعظم 🤣😂

Haha wat a joke

انسان کے اندر غیرت ہونی چاہئے۔تو پھر خان سانپ خود استعفیٰ کیوں نھیں دیتے غیرت کھا کے

طلاقی خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے پاس شادی کرنے کا وقت نہیں، بہنوئی ایوش شرماسلمان خان سے ان کی شادی سے متعلق ایک نہیں کئی مرتبہ یہ سوالات کیے جاتے رہے ہیں اور ہر مرتبہ وہ اس کا جواب دبا گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Zarorat bhi kia hai usko ....shaikh Rasheed hai yah bhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی کے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے ،وزیراعظم عمران خانقانون کی بالادستی کے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu Bs baatain hi hain khan sb.Kanunoon ki hukmarani k liye 4 saalo me ap ny aik step b liya ho toh bta dain. Corruption, Nalaiki aur Laqanuniyat ap k any k baad arooj pr hai. Banda is say pochay Qanoon kj Baladasti kon krwae ga Beta tum kuch nhi kr sakhty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو اپنی فلم ’انتِم‘ کی ہیروئن سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟ - BBC News اردویہ پہلی فلم ہوگی جس میں سلمان خان کے کردار کی زندگی میں کوئی رومانوی پہلو نہیں ہے جبکہ فلم میں ایک ہیروئن کو شامل کر لیا گیا تھا لیکن بعد میں فیصلہ بدل لیا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے: وزیرِ اعظم عمران خانوزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انا کسی بھی شخص کو برباد کر دیتی ہے، کامیابی اور عزت صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات دیتی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang موٹیویشنل سپیکر جناب کٹھ پُتلی وزیراعظم عمران خان یہ ہر روز ایسی باتیں کرتا رہتا ہے.. Sab sy ziada aana ny tmy barbaad kia h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کو کیوں پسند کرتی ہے؟ - BBC News اردوبھٹاچاریہ کہتی ہیں کہ ’خواتین کے لیے مزہ کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔ یہاں تک کہ گانا سننا یا کسی اداکار کو سٹار کی نگاہوں سے دیکھنا بھی۔ جب ایک عورت کہتی ہے کہ وہ کسی اداکار کو پسند کرتی ہے، تو اس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ کس شکل و شباہت کے مرد کو پسند کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جاتا ہے۔‘ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اپنے ہی جلسے میں عمران خان سے استعفےکا مطالبہ۔ویڈیو وائرلاس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے اب آۓ گا کھوتا پہاڑ کے نیچھے۔ ان شاء اللہ کیاجماعت اسلامی کی حالیہ پستی میں بنیادی کردار امیر سراج الحق کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا ہے؟ جانئیے جماعت کے زوال کی کہانی اس ویڈیو میں 👇👇👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »