کردار کے غازی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس مرتبہ جشن ولادتِ رسولﷺ کا ایک نمایاں پہلو حکومتِ پاکستان کی سرپرستی رہا۔ وزیرِاعظم کی طرف سے رحمۃ للعالمین اتھارٹی کا قیام ایک خوش آئند اقدام کے طور پر سراہا گیا‘ پڑھیئے اسد طاہر جپہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی عید میلادالنبیﷺ پورے مذہبی جوش وخروش، مثالی عقیدت اور مذہبی احترام کے ساتھ منائی گئی۔ دنیا بھر کے مسلمانوں نے نبی آخر الزماںﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں گھروں میں چراغاں کیا، درود و سلام کا ہدیۂ عقیدت پیش کیا، نعتیہ اشعار کے نذرانے بارگاہِ رسالت مآبﷺ میں پیش کیے اور ہزاروں افراد پر مشتمل قافلوں نے جلوس نکالے۔ اس موقع پر سرکاری و نجی عمارات کو رنگ برنگی روشنیوں کے ساتھ دلہن کی طرح سجایا گیا۔ سرکاری و نجی اداروں اور درسگاہوں میں نعت و درود شریف کی محافل کا انعقاد...

اس مرتبہ جشن ولادتِ رسولﷺ کا ایک نمایاں پہلو حکومتِ پاکستان کی سرپرستی رہا۔ وزیرِاعظم کی طرف سے رحمۃ للعالمین اتھارٹی کا قیام ایک خوش آئند اقدام کے طور پر سراہا گیا‘ اس اتھارٹی کے مقاصد میں ریاستِ مدینہ کی طرز پر مملکت کی ترقی کا راستہ ہموار کرنا، نوجوانوں میں دینِ اسلام کی تعلیمات کو فروغ دینا اور انہیں اسوۂ کامل پر عمل پیرا کرنا، دین اسلام کا گہرا مطالعہ اور تاریخ پر دسترس رکھنے والے علماء کرام کی زیرِ نگرانی مذہبی تحقیق کو آگے بڑھانا، دینِ اسلام کے خلاف جاری پروپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ...

سیرتِ طیبہ کے حوالے سے ایوانِ صدر میں ایک شاندار تقریب ہوئی اور کنونشن سنٹر میں وزیراعظم پاکستان کی زیرِ صدارت ایک روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ماہِ مبارک کا تقدس بلاشبہ اسی جذبۂ ایمانی کا متقاضی ہے اور جشن آمدِ رسولﷺ پر جس قدر خوشی اور شادمانی کا مظاہرہ کیا جائے‘ وہ کم ہے۔ مگر یہاں پر سب سے اہم سوال اسوۂ رسولؐ سے سیکھ کر اسے اپنے لئے مینارۂ نور بنا کر اپنی زندگیوں کو اس سانچے میں ڈھالنے کا ہے۔ مذکورہ ساری تقاریب، دروس و خطبات، درود و سلام کی محافل، ذکرِ مصطفیﷺ کی تقریبات اور جلسے...

بد قسمتی سے آج دنیا بھر کے مسلمان ہدفِ تنقید بنے ہوئے ہیں اور مغربی استعمار اور معاشی سامراج نے چاروں طرف سے مسلمانانِ عالم کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے۔ امتِ مسلمہ اندرونی انتشار کی وجہ سے پسماندگی اور بے چارگی کا شکار ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت ہو یا کشمیری نہتے مسلمانوں پر مودی سرکار کی بربریت، شام و مصر و یمن ہو یا لیبیا، عراق اور افغانسان میں امریکی قیادت میں نیٹو افواج کی یلغار، روہنگیا کے مسلمانوں کی حالتِ زار یا خلیج میں سسکتے ترپتے عوام‘ ہر جگہ مسلمان ہی ظلم و ستم کا نشانہ بنائے...

جن مغربی ممالک کو ہم نیست و نابود دیکھنا چاہتے ہیں وہاں عدل و انصاف کا بول بالا ہے، معاشی مساوات عام ہے اور انسانی حقوق کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کی ریاستیں اور حکومتیں ہمہ وقت اپنے شہریوں کی جان، مال اور عزت کے دفاع میں کوئی کسر باقی نہیں اٹھا رکھتیں، انہیں معاشی خوشحالی کے برابر مواقع فراہم کرتی ہیں اور اپنے ملکی مفادات پر سودا بازی ہرگز نہیں کرتیں جبکہ ہم خیرات تو بے شمار کرتے ہیں مگر ٹیکس ادا نہیں کرتے، کاروباری معاملات میں کم تولنا، ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی، منافع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکمروسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ08:47 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزے کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang blatant lies of the pathological
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کا ایک اور خان انتہاپسندوں کے نشانے پر10:03 AM, 22 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, متفرق خبریں, اہم خبریں, ممبئی : بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ۔ ٹائر ساز کمپنی کے آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آبادپولیس میں ایک ہزارمزید اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے Oyiii shabash Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »