کرتارپور میں وزیراعظم کے بس میں سفر کی ویڈیو وائرل ‘کہاں ہے ہمارا سدھو’؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی خصوصی ویڈیو وائرل۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranKhan

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کے جذبہ کے عکاس کرتارپور راہداری کے فقید المثال منصوبے کا افتتاح کیا اور اس موقع پر انہوں نے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے جانے والے کام کا بس میں سفر کرکے تفصیلی جائزہ بھی لیا تھا۔

اس سفر کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ جہاں وفاقی وزراء موجود تھے وہیں سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اور بولی وڈ اداکار سنی دیول بھی موجود تھے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور سدھو کے درمیان گہری دوستی ہے جس کی جھلک دونوں کی تقاریر میں بھی نظر آئی تاہم اب بس کے سفر کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عمران خان نے نوجوت سنگھ سدھو کو ‘ہمارا سدھو’ کہہ کر پکارا ہے۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجابصوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Farmers Districts ModelMarkets Stalls Business UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Excellent. Sirf PTI waloon ko?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجابصوبے کے 32 اضلاع کے ماڈل بازاروں میں کسانوں کوسٹالز فراہم کئے جائیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصنوعی گردوں کے ذریعے ڈائیلاسز کے عمل میں کامیاب پیشرفت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہزارہ موٹر وے کے ڈیزائن میں تبدیلی سے وقت اور لاگت میں اضافہ ہوا مراد سعیدمراد سعید نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں ہزارہ موٹر وے کو تیار بتا کر غلط بیانی کی گئی، ڈیزائن میں تبدیلی سے منصوبے کے وقت اور لاگت میں اضافہ ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »