کرتارپور جانیکی اجازت دینے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل کرتارپور صاحب گردوارہ سے واپسی پر پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کیساتھ خاندان کا کرکٹ کے حوالے سے پرانا تعلق ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ

اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان یوں تو مختصر سفر کے بات ہوئی لیکن کرکٹ کی پرانی یادوں کا بھی ذکر ہوا۔دونوں کی پہلے کبھی نہ تو ایک دوسرے سے ملاقات رہی ہے اور نہ ہی دونوں ایک دوسرے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں لیکن کیپٹن امریندر سنگھ نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے خاندانوں کے درمیان کرکٹ کا خاص تعلق ہے۔پاکستانی وزیر اعظم کو کرکٹ کے دنوں میں کھیلتے دیکھا ہے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ عمران خان کے چچا نے 1934ء اور 1935ء کے دوران سنگھ کے والد کی کپتانی میں پٹیالہ اور انڈیا کے لیے...

وزیر اعلی کے دفتر کے مطابق کیپٹن امریندر سنگھ نے بتایا کہ ان کے چچا جہانگیر خان نے محمد نثار، لالا امرناتھ، تیز گیند باز امر سنگھ اور بلے باز وزیر علی اور امیر علی کے ساتھ پٹیالہ کے لیے کرکٹ کھیلا تھا۔ یہ ساتوں کھلاڑی کیپٹن امریندر سنگھ کے والد یادویندر سنگھ کی کپتانی والی ٹیم میں شامل تھے جو اس وقت پٹیالہ ریاست کے مہاراجہ تھے۔

آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ میں پر امید ہوں کہ پاکستان کی طرف سے کرتار پور راہداری کھولے جانے کے بعد گردوارہ پنجہ صاحب اور ننکانہ صاحب بھی سکھ یاتریوں کے لیے کھولا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا وزیراعظم عمران خان سے تعلق نکل آیایعنی ماں قادیانی اور باپ سکھ تھا عمران آدھا سکھ بھی ھے،،،، یہ پہلے 3 کومنٹ کرنے والوں پر لعنت کھوتی کے پترو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عمران خان کے خاندان سے پرانا تعلقبھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے اہلخانہ کے مابین اپنے دہائیوں پرانے تعلقات کا انکشاف کیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجابکرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کرتارپور راہداری کھلنے سے سکھ برادری کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں، ایک دوسرے کی خوشیوں میں شرکت سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانا تعلقامریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانا تعلق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعمیرات سیکٹر کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خانتعمیرات سیکٹر کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »