کرتارپور راہداری کے بعد حکومت نے ہندووں کو بھی خوشخبری سنادی، بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ہندو آبادی کے دیرینہ

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، اپوزیشن کو پہلا جھٹکا لگ گیا

ہم نیوز کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اہم حکومتی اقدامات کا خلاصہ جاری کر دیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہندو آبادی کے دیرینہ مطالبے پر ان کی عبادت گاہوں کو از سر نو کھولا جائے گا۔احمد جواد کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں پی ٹی آئی کے اب تک کے 10 بہترین اقدامات کے بارے میں بتایا گیا ہے، جس میں قومی ایئرلائین کا ماہانہ خسارہ 3 ارب سے کم ہوکر ڈیڑھ ارب رہ جانا بھی شامل ہے۔

اس کے علاوہ آلٹرنیٹ انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے 550 میگاواٹ صلاحیت کے حامل ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 11 منصوبوں کی تعمیر کیلئے معاہدوں کا بھی اعلامیے میں ذکر ہے۔احمد جواد کے مطابق مصنوعی مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کیلئے وفاقی حکومت کا اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے حوالے سے مربوط حکمت عملی وضع کرنے کیلئے سپیشل سیل کی تشکیل کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔فواد چودھری جیسے لوٹے جو اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں،طلال چودھری کا وفاقی وزیر کے...

مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 20% اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ بھی کہ اکتوبر میں ترسیلات زر 2 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئیں جو کہ ستمبر 2019 کے مقابلے میں 14.

پنجاب حکومت کا قصور میں عالمی معیار سے ہم آہنگ، سرمایہ کاری کیلئے یکساں پرکشش اور وبائوں سے آزاد لائیو سٹاک زون قائم کرنے کا فیصلہ بھی اعلامیہ کا حصہ ہے۔دریائوں کے بہائو کی نگرانی اور سیلاب کی پیشگوئی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 5 دریائوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میٹری سسٹم نصب کردیا ہے جو کہ ایک اہم کامیابی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیاوزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیا Read News NawazSharif NRO Reject Brigijazshah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:ڈونلڈٹرمپ DonaldTrump US China TradeDeal realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریبامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:صدرڈونلڈٹرمپ Read News StateDept realDonaldTrump USChina XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے ...'اصل مسئلہ نیب کے ارکان اور ذیلی کمیٹی کے ارکان کے درمیان ہونے والی بحث ہے کیونکہ نیب نے واضح الفاظ میں ۔ ۔ ۔' نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے میں تاخیر پر حامد میر نے اندر کی بات بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور جانیکی اجازت دینے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »