کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

10.9.2019

مزید پڑھئے:

حادثے میں 100 سے زائد زائرین زخمی بھی ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے

، فوٹو: فائل بغداد: عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، زائرین کی بڑی تعداد گزر گاہ پر موجود تھی جو زیادہ وزن کی وجہ سےٹوٹ گئی۔ عراقی وزارت صحت کے ترجمان سیف البدر نے واقعے میں 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 70 سے زائد افراد زخمی بھی ہیں ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھ: Express News

شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور۔۔۔۔

کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق، درجنوں زخمیبغداد: (دنیا نیوز) عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، 31 افراد جاں بحقکربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، کچل کر 31 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا

واقعہ کربلا سے درس لینے والے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں،فردوس عاشقواقعہ کربلا سے درس لینے والے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں،فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang

شہدائے کربلا کی یاد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں نویں محرم کے ماتمی جلوس برآمدکراچی:حضرت امام حسین اور ان کےساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں آج شہرشہر میں مرکزی جلوس اپنےمقررہ راستوں پررواں دواں ہے



عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

وہاڑی پولیس کا خاتون پر تشدد لیکن اب متاثرہ خاتون کہاں اور کس حال میں ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اگلا خبر

وزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ
افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا Soldier martyred in Indian unprovoked firing in Leepa Valley - 92 News HD Plus Quetta Gladiators win toss, elect to bowl against Islamabad United in PSL 5 opener - 92 News HD Plus لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے،وزیرخارجہ پراسرار خلائی سگنلز نے ناسا کے سائنس دانوں کو بھی پریشان کردیا یو اے ای کا رہائشی ویزا 30 منٹ میں حاصل کریں، شیخ حمدان نے نئے منصوبے کا افتتاح کردیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان
عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز Pompeo in Saudi Arabia to talk Iran, economy and human rights - 92 News HD Plus ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ’پہلے پرتشدد کارروائیاں رکیں گی پھر امن معاہدہ ہو گا‘