کراچی: پسند کی شادی کرنے والے شخص پر تیسرا جان لیوا حملہ، فائرنگ سے شدید زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پسندکی شادی جان کی دشمن بن گئی۔ خاتون کے بھائی اپنے بہنوئی کوقتل کرنےکےدرپے ہوگئے، محمودآباد اخترکالونی میں پسندکی شادی کرنےوالےشخص پر دو ماہ میں تیسراجان لیوا حملہ کیا گیا۔

کراچی کے علاقے محمود آباد اخترکالونی کے رہائشی نور ملک نے پسند کی شادی کی لیکن اس کی اہلیہ کے بھائی جان کے دشمن بن گئے،دو ماہ میں تیسرا جان لیواحملہ کیا،فائرنگ سے نورملک شدید زخمی ہوگیا، نورملک کی اہلیہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، گورنر عمران اسماعیل اورآئی جی سندھ مشتاق مہر سے تحفظ کی اپیل کردی۔

اہلخانہ کےمطابق اتنے حملوں کے باوجود بھی پولیس کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی،مقدمہ درج کرادیا لیکن پولیس نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

agr wo zana kr k chor daita to phr yeh hamly naa hoty, us ny shadi ki izzat di is leye hamly ho rahy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گاڑی کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمیکراچی، گاڑی کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمی ARYNewsUrdu نبی کریم ﷺ کے گستاخوں کا جتنا نقصان ہو سکتا ہوا کرنا ہے۔ فرانس کی بسکٹ کمپنی LU کا سٹاک میرے سٹور کے ریک سے ہٹا دیا گیا- یہ میری ادنہ سی کوشش تھی اللہ تعالیٰ سب کے حصے کچھ نہ کچھ ڈالے (آمین یا رب العالمین) دوسروں کو ترغیب کے نیت سے شئر کریں ضلع غربی میں حبیب بینک سے لے کر بنارس تک تجاوزات کی بھر مار ہیں ندی نالے تو چھوڑے فٹ پاتھ تک کہی نظر نہیں آتا جگہ جگہ غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں ڈی سی صاحب دفتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ پولیس وصولی میں مصروف ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی زیر تربیت لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار کھلوناشہید پولیس افسر شاہد حیات خان کے نام سے منسوب پولیس ٹریننگ کالج کے پرنسپیل شوکت کھٹیان کے مطابق انہوں نے زیر تربیت اہلکاروں کی اب تک ایسی پیشہ ورانہ مہارت نہیں دیکھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بندکراچی : کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے8سرکاری اسکولوں میں کوویڈکیسززیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گاڑی میں زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمیکراچی، گاڑی میں زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد زخمی ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »