کراچی پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، انسپکٹر ذیشان کاظمی پر حملے میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر عدنان عرف ملا گرفتار مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: karachi MQML

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان کے ایم سی میں نائب قاصد بھرتی ہوا اور مفروری میں ہی گریڈ 14 تک پہنچ گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 2002 سے 2012 تک مانسہرہ اور راولپنڈی میں مفرور رہا ہے، ملزم اپنی رہائش بھی تبدیل کرتا رہتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رضا الدین عرف رضا بھائی کو گرفتار کرلیا۔ ya darama dharnay tak jari rahay ga or darnay kay qareeb ki tareekhoon main ziyada hooga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے گلبہار میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، پولیس کی کارروائی، گھروں کے باہر ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتارکراچی کے علاقے بریگیڈ میں گھر کے باہر شہری کو لوٹنے والے کارندے کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا، ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-یہ پارٹی ہے‘ جناب!دنیا کا ہر انسان چاہتا ہے کہ ہر وقت موڈ اچھا رہے۔ موڈ کے اچھا ہونے سے عام طور پر یہ مراد لی جاتی ہے کہ انسان ہنستا گاتا رہے‘ قہقہے لگاتا رہے‘ محفل سجاتا رہے اور، پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز کے مختلف مقامات پر چھاپے ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدکراچی : رینجرز اہلکاروں نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »