کراچی میں نوعمر لڑکی زیادتی کے بعد قتل، سوتیلی ماں گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی کی موت گلا گھونٹنے کے باعث ہوئی۔

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے نوعمر لڑکی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں قتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا ہے ، پولیس نے سوتیلی ماں سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے کھوئی گوٹھ میں گھر کے اندر سے پندرہ سالہ مومل کی لاش ملی تھی جوکہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھی ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے لاش کے معائنے کے بعد ابتدائی طور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا تھا جبکہ پولیس نے لڑکی کے والد بخش علی کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 1365/21 بجرم دفعہ 302 کے تحت درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ، پولیس نے مومل کی سوتیلی ماں سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی بخش علی نے تین افراد پر شک کا اظہار کیا ہے جس کے بعد تینوں کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please Great PM Imran Khan Sir take strong action. This crime. Thanks Express news

💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشویشناک صورتحال ، لاک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہکراچی: شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں تین فیصد اضافہ ہوا اور مثبت کیسز کی شرح 23.6 ریکارڈ کی گئی۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دہلی میں دلت لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش جلادی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے تین اضلاع میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیئے گئےسندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سے ضلعی بلدیاتی اداروں کا اضافی چارج لینے کا آغاز کردیا، کراچی کے 3 اضلاع وسطی، غربی اور کورنگی میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیئے گئے۔ تفصیلات SamaaTV سعدرضوی_پرظلم_بندکرو لبیک کا نعرہ لگے گا ہر گلی میں، کوچے میں، ہر شہر میں، ہر ملک میں، مسجد میں بھی اور کفر کے ایوانوں میں بھی سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ تعینات کرنا اچھی بات ہے بشرطیکہ وہ کام بھی کرے۔ عید کے بعد کچرے کے انبار لگے ہوئے ہیں مگر ابھی تک حسین آباد کراچی سینٹرل کے علاقے میں کوئی عملی اقدامات نہیں کیے گئے۔ خاص کر گٹروں کی صفائی نہیں ہوئی۔ جس خصوصی توجہ کی ضرورت ہے 🤣
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: قتل کے الزام میں 15 سالہ لڑکا گرفتاراپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت 6 ممالک میں پھنسے مستقل اماراتی رہائشیوں کے لیے سفری پابندی میں نرمیمتحدہ عرب امارات نے بیرون ملک پھنسے ہوئے مستقل رہائشیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ضابطہ اخلاق جاری | Abb Takk Newsمحرم الحرام سے متعلق ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری MuharramulHaram Codeofconduct
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »