کراچی سے متعلق غیرآئینی اقدام اٹھایا گیا تو مخالفت کرینگے، بلاول بھٹو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے متعلق غیرآئینی اقدام اٹھایا گیا تو مخالفت کرینگے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق نے کراچی سے متعلق غیر آئینی یا غیرقانونی اقدام اٹھایا تو مخالفت کریں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ جب بھی قومی ایشو بنا پیپلزپارٹی ہمیشہ اول صف میں رہی، اس وقت پاکستان مشکل میں ہے امید ہے ایسی کوئی حرکت نہیں کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تجاوزات سے متعلق کیس : کراچی اس وقت ایک یتیم شہربناہواہےوفاقی حکومت کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی آئینی آپشن سوچ رہی ہےاٹارنی جنرل کے دلائلکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے کہاکہ کراچی اس وقت ایک یتیم شہربناہواہے،کراچی تباہ ہواتو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہاسکولوں سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نسیم شاہ سے متعلق وقار یونس کا اہم بیان -ساؤتھمپٹن: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کی شکست کو بڑا دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے اتنی اچھی بولنگ نہیں کی جس کی توقع تھی۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل ساؤتھمپٹن میں ویڈیو لنک پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وقار یونس نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی افتتاح کے پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرارمعاون خصوصی کامران بنگش نے بی آر ٹی افتتاح کے پروگرام کی منسوخی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا افواہوں سے گریز کیا جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »