کراچی گرین لائن منصوبہ اگلے 10دن میں ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا:اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی گرین لائن منصوبہ اگلے 10دن میں ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا اور25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا جبکہ وزیراعظم پراجیکٹ کا افت

تاح کریں گے۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لئے تیار ہو گا، اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کراچی آ کر منصوبے کا افتتاح کریں گے، تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے مقامی حکومتوں سے اختیارات چھین لیےہیں،وفاق کی بھرپور معاونت سے کراچی کی ترقی کا سفرشروع ہوچکا ہے،دسمبر2022 مردم شماری مکمل کردی جائےگی جبکہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا کہ مردم شماری ہر 5 سال بعد کرائی جائےگی اورمردم شماری کراچی کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی کی نوکریاں کراچی والوں کو ملنی چاہیے،عمران خان نے کراچی کو صدرپاکستان اورگورنر سندھ دیا، عمران خان کی جدوجہد میرٹ اورانصاف کیلئے ہے،سندھ میں چلنےوالے نظام سے عوام کو حقوق نہیں مل رہے،سندھ حکومت نے جعلی مقامی حکومت کا اعلان کیا اور ہم سندھ حکومت کے نئے نظام کو مسترد کرتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoota 2 years has completed his promises

Papoo with dance sala

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا اسد عمرکراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا، اسد عمر Read News asadumar PMimranKhan Karachi Asad_Umar Tweet PakPMO ImranKhanPTI KarachiGreenLineProject Greenline
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ: اسد عمر نے بڑا اعلان کردیاگرین لائن منصوبے کا افتتاح کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر منصوبہ بندی اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیاوفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang AsadUmar GreenLineBusProject 2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نو عمر لڑکوں سیکیورٹی گارڈ کو گولی مار دیکراچی میں نو عمر لڑکے سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبالیہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبال arynewsurdu naslatower عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں Law should prevail 😎😊 It's too late....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »