کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

07/12/2021 8:18:00 AM

مزید پڑھیے:

جاں بحق نوجوان طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا ،فائرنگ سے مقتول کا دوست بھی زخمی

کراچی: اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا جبکہ جاں بحق ہونے والا نوجوان انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پیر کی شب پولیس مقابلے کے حوالے ترجمان کراچی پولیس اعلامیہ جاری کیا جس میں کہ ایس ایچ او نے بتایا کہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے مارے جانے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور 5 گولیاں برآمد کیں، بعدازاں عباسی شہید اسپتال میں پولیس کے جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے والد حاجی لیاقت اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد عباسی شہید اسپتال پہنچ گئی اور پولیس کے جعلی مقابلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

انھوں نے بتایا کہ بتایا کہ میرا بیٹا ارسلان انٹر کا طالبعلم تھا جو اپنے دوست کے ہمراہ کوچنگ سینٹر آیا تھا لیکن اورنگی پونے پانچ تھانے کے اعظم ایس ایچ او نے اسے جعلی مقابلے میں مارا دیا۔مقتول کے والد کا کہنا تھا کہ ہمارا تعلق بھی وزیرستان سے ہے اور خون کا بدلہ خون ہے ، ، مقتول کا والد حاجی لیاقت ڈمپر ایسوسی ایشن کا عہدیدار بتایا جاتا ہے جبکہ پولیس مقابلے کے بعد ایس ایچ او اعظم گوپانگ اتنی بوکھلاہٹ کا شکار تھے کہ انھیں کئی بار اس حوالے سے فون کیا لیکن انھوں نے ریسیو کرنے سے گریز کیا۔ headtopics.com

حمائمہ ملک غلط خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑیں

مزید پڑھ: Express News »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے 50 کارکن گرفتار

طلبہ تنظیم معطل طالبعلموں کا امتحان دلوانا چاہتی...; مزید پڑھ >>

یمہ پختون سہ پہر ھنر می وجنی ہم کتنا بھی محب وطن ہونے سرٹیفکیٹ پیش کرے تو بھی نہ قافی ہے ہم کچھ پختونوں کو غلط سمجھتے تھے مگر اب لگتا ہے کہ وہ غلط نہیں ہے اسکا جرم۔ یہ پٹھان تھا کیا جرم تھا اس کا اس نے ریاست کا کیا بگاڑا تھا

سام سنگ کا کراچی میں ٹی وی سیٹ بنانے کا پلانٹ آپریشنل ہوگیا - ایکسپریس اردوابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد ماشااللہ بہت اچھا کام es ka credit kis ko dana hai?

محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہفاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے لیے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV PSL7 Might be he kicked out , or he is in search for a new dealer.....who offer more dollars.....🤫🤫🤫😳😳😳🤔🤔🤔 Peshawar zalmi m aa jaye wahab aamir malik ek team me😍 iamamirofficial Mere bhi plz ese na kr Karachi ko he support krty thy hn or rhy gy To plz ap b mehrbani kryn

کراچی گرین لائن کا ٹریک افتتاح سے قبل ہی زبوں حالی کا شکار - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے عوام کو مرضی اپنے پیسے کو اہمیت دے یا گندگی سے بھر دے

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)