کراچی: پسند کی شادی، لڑکی کے باپ نے لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 گلشنِ ضیاء میں پیش آیا۔

حسین کے مطابق اس سلسلے میں نبیلہ گزشتہ روز ان کے گھر پر آئی اور ان کی اہلیہ سے بات چیت کی اور ان کے بیٹے سے شادی کرانے کی ضد کرنے لگی۔ مدعی کے مطابق اس دوران لڑکی کا والد ندیم اور چچا علیم وہاں پہنچ گئے، جنہوں نے ان کے گھر میں گھس کر مدعی کی اہلیہ عارفہ اور بیٹے سلمان کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔دونوں بھائی مدعی کی اہلیہ عارفہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے، جس سے عارفہ کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ برہنہ ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »