واضح رہے کہ اس سے قبل ایف آئی اے نے کراچی میں را سلیپر سیل کے اہم رکن مصورنقوی کو گرفتار کرلیا ، مصورنقوی اسپیشل برانچ پولیس کا اے ایس آئی نکلا، ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کررہاتھا۔
ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم1991میں سندھ پولیس میں بھرتی ہواتھا، محمودصدیقی کی ہدایت پرملزم کورقم فراہم کی جاتی تھی جبکہ یہ 2008 میں ٹریننگ کےلیےبھارت بھی جا چکا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم ایئرپورٹ پرساتھیوں کی آمدورفت میں سہولت کاری کرتا تھا جبکہ ٹارگٹ کلنگ،دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہاہے۔
انکی شکل صاف دیکھنی چاہئے تھی؟
کتنا گند صاف کروگے۔گند ھی گند
Hamari News ko bhe uthai jo government Combine walo ka sath ziadati kar rahe
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، را کیلئے کام کرنیوالا اسپیشل برانچ پولیس کا افسر گرفتاروفاقی تحقیقاتی ایجنسی حکام کے مطابق اسپیشل برانچ پولیس افسر اے ایس آئی مصور نقوی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن ہے، گرفتار ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی کر رہا تھا Ye kabi islam k wafa dar nahi howe pakistan k kia hon ge in ka kabila hi ghaddar hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کراچی سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن پولیس افسر نکلاکراچی : شہر قائد سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا اہم رکن کراچی میں اسپیشل برانچ کا پولیس افسر نکلا ، گرفتارملزم کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے Shoot krdu Agay dainkain kya hota hai لاہور ہائی کورٹ میں لے کے او اگر دوسری دن بری نہ کیا تو میرا نام اختر نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کراچی: آن لائن ٹيکسی کا سروس بحال کرنے کا مطالبہآن لائن ٹيکسی کی انتظامیہ نے وزيراعلیٰ سندھ سے لاک ڈاؤن کے بعد بند ہونے والی سروس بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمی OccupiedKashmir IndianArmy IndianPolice Brutality PeacefulProtestors
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »