کراچی کی موجودہ حالت کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، خالد مقبول صدیقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی موجودہ حالت کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں، خالد مقبول صدیقی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu Karachi Sindh

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں19ویں آئی ٹی سی این ایشیا ایکسپو کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان کا امن کراچی کی خوشحالی سے منسلک ہے، کراچی ملک کو چلاتا ہے مگرصوبے کو95 اور ملک کو60 فیصد ریونیو دینے والے شہر کو پانچ فیصد بھی نہیں ملتا، صوبائی حکومت وفاق سے اپنے حقوق تو مانگتی ہے لیکن شہری حکومت کو حقوق نہیں دے رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ کراچی واحد شہر ہے جہاں کچرا اٹھانے کا اختیار بھی مئیر کراچی کے پاس نہیں ہے، اسی لیے شہر قائد کی بدترین صورتحال کے ذمہ دار وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ہیں۔

آئی ٹی سی این نمائش کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کی بہت بڑی لہر ٹیکنالوجی کے ذریعے آنے والی ہے، پچھلی حکومتوں نے آئی ٹی کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے کئے تھے مگر کیا کچھ نہیں۔ پاکستان میں آئی ٹی کی انڈسٹری اس وقت کہاں کھڑی ہے ؟پاکستان پڑوسی ممالک سے مقابلہ نہیں کر پارہا لیکن ہم مسئلے کا حل نکال رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Trash v/s trash. Hence this trash in Karachi. In order to clean the physical trash we must first clean the political trash in Karachi.

یہ صاحب میرے کیس کے آڑے آ رہا ہے پولیس ہمیں نام لے کر کہتی ہے کہ بھٹی صاحب نے ہمارے ہاتھ پاوں باندھے ہوئے ہیں ڈی پی او تک اس کے غلام بنے ہوئے ہیں کوئی شنوائی نئیں غریب کی ڈسٹرکٹ منڈی بہاولدین کے تھانوں میں

میرے بھتیجے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی تھی 3 ملزمان نے ایک ماہ.اس قبل اس ایف آئی آر درج کروا چکا تاحال ایک بھی.ملزم پولیس نے گرفتار نئیں کیا پولیس کہتی ہے ہمارے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے ہیں سیاسی شخصیت کا,دباو ہے ہم پر. ہم کچھ نئیں کر سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد مارچ کا...; right lawfull مولانا پلیز پاکستان ابھی تو طرقی کی راھ پے چلا ھے آپ دھرنا دے کے کیون اپنا وقت برباد کر رھے ھو خود تو اپنے سیٹ بھی چیت نھین سکے وہان پے جا کے دھرنا دو جہان سے تم سیٹ ھار گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ کی گرفتاری سے قبل گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) گرفتاری سے کچھ دیر پہلے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔ لاک ڈاون سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ Bilkul 😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈 Tusi chalo hun.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی👏👏👌👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتارکراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار Karachi Rangers Crime Arrested Sindh Bilalak80 MinisterSindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP pid_gov wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبیمیگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طور خم بارڈ ر سے عوام کی معاشی حالت بدل جائے گی ، عمران خانطور خم بارڈ ر سے عوام کی معاشی حالت بدل جائے گی ، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »