کراچی، ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیرحاضر 20 پولیس افسر، اہلکاروں پر جرمانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیرحاضر 20 پولیس افسر، اہلکاروں پر جرمانہ ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیر حاضر 20 پولیس افسر اور اہلکاروں پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کرونا وائرس کے پیش نظر لگائی جانے والی ایمرجنسی ڈیوٹی سے غیرحاضر 20 پولیس افسر، اہلکاروں پر ایس ایس پی نے جرمانہ عائد کردیا۔ پولیس افسران، اہلکاروں کو 3 ہزار روپے یومیہ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے، تمام افسران اور اہلکار کرونا ایمرجنسی ڈیوٹی کے دوران غیرحاضر تھے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق جن پولیس افسران و اہلکاروں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ان میں انسپکٹر، سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبل اور سپاہی رینک کے لوگ شامل ہیں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 22 مارچ کو لاک ڈاؤن کیا گیا تھا، لاک ڈاؤن کے دوران پولیس افسران و اہلکار ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔یاد رہے کہ 16 مارچ کو کرونا وائرس کے پیش نظر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی...

ایڈیشنل آئی جی نے احکامات جاری کیے تھے کہ پولیس اسٹیشنز، ایس ایس پیز، زونل ڈی آئی جیز کی سطح پر نفری میں اضافہ کیا جائے اور شادی ہال اور عارضی بازاروں کی بندش کی پابندی یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی'If you’re healthy please go to work and help others.مکمل لاک ڈاؤن تباہ کن ہوگا، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں گے، خودکشیاں کریں گے اور کسی کام کے نہیں رہیں گے' - وزیراعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن پر موقف کیوں ٹھیک ہے؟.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV قبرستان تیار کر لو،، کوئ بچاؤ کی تدبیر نہ کرنا۔۔😬😬 BC koi kaam ki khabar na dena, tumhara baap maray ga to Qabar mil hi jaeygi insha Allah. Fikar na kro.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے 5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلیے مختص - ایکسپریس اردو5 قبرستان کرونا وائرس سے مرنے والوں کیلیے مختص We introduce you to Br MohammadShaikh's 50 +publicly delivered lectures based on QuranSays about... Adhan: Short clips & live IIPC Canada channel:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور سکھر کے بازاروں کا ملکہ وکٹوریہ سے کیا تعلق ہے؟ -ایک زمانہ تھا جب بادشاہ، ملکہ، راجا اور نواب کسی سلطنت یا وسیع علاقے کے حکم راں اور مختار ہوا کرتے تھے۔ اگر وہ رحم دل، انصاف پسند، رعایا کے خیر خواہ اور ان کا خیال رکھنے والے ہوتے تو وہ بھی ان سے محبت کرتے اور وقت پڑنے پر خود کو تاج و ریاست …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے 5 قبرستان مختص - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈمپر کے ذریعے کراچی سے باجوڑ جانے کی کوشش ناکام،60 افرادگرفتارڈمپر کے ذریعے کراچی سے باجوڑ جانے کی کوشش ناکام،60 افرادگرفتار Karachi Bajur Traveling LockdownPakistan Lockdown SindhPolice Passengers People Arrested NovelCoronavirus COVID19Pakistan Coronavirus sindhpolicedmc MuradAliShahPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »