کراچی میں ایڈیشنل ایس ایچ او کو شہید کرنے والے گینگ کی شناخت ہوگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ایڈیشنل ایس ایچ او کو شہید کرنے والے گینگ کی شناخت ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں گذشتہ روز پولیس مقابلے کے دوران ایڈیشنل ایس ایچ او کو شہید کرنے والے گینگ کی شناخت ہوگئی۔Advertisement

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مسلح ملزمان سے پولیس کا مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران گلستانِ جوہر تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے۔ اس گینگ نے 2018 میں شارع فیصل، ڈیفنس، کورنگی اور جھیل پارک میں وارداتیں کیں، جبکہ ملزمان نے تمام وارداتیں منی ایکسچینج سے رقم نکلوانے والوں کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مسلح ملزمان سے پولیس کا مقابلہ ہوا، جس کے دوران گلستانِ جوہر تھانے کے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے، جبکہ چاروں ملزمان زخمی حالت میں فرار ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان نے جان پر کھیل کر مارخور کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا - ایکسپریس اردوایسے رضاکاروں کو سلام پیش کرتے، چیئرمین پاکستان ہلال احمر کے پی کے 👏 اب مار خور کو نوجوان ھی بچائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کا بدترین بحران، کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیاکے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوارستائیس سو جبکہ شارٹ فال تین سو اسی میگاواٹ تک ہے، مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیابھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیرمیں بھارتی فوج نے اپنی تازہ ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں آج (جمعرات) ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکرٹ میں ملبوس خاتون کو مکا مارنے پر لوگوں میں غصہ - BBC News اردوفرانس کے علاقے سٹراس برگ میں ایک خاتون پر سکرٹ پہننے کی وجہ سے دن دیہاڑے پر حملہ کیا گیا۔ وھاں بھی سی سی پی او پنجاب کی طرح لگایا ھوگا Punjab police shuld take action 🔥 Nd we say that women are secure there.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلسطین میں انتخابات، ترکی نے 15 سال بعد حماس اور الفتح میں مفاہمت کرواد یانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »