کراچی: کیا نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

کیا نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کیا جاسکتا ہے؟ اس حوالے سے ٹیکنالوجی کے بارے میں تعمیراتی ماہر ڈاکٹر رافع صدیقی نے جیونیوز سے گفتگو کی ہے۔

ڈاکٹر رافع صدیقی نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کو کنڑولڈ ڈیمولیشن یا امپلوشن کہتے ہیں، دھماکا خیر مواد کو بیم، پلرز اور سلیب کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دھماکا خیر مواد ترتیب کے ساتھ پھاڑا جاتا ہے، بلڈنگ کو ایکسپلوڈ نہیں امپلوڈ کیا جاتا ہے، امپلوڈ سے بلڈنگ سیدھے نیچے آتی ہے۔ ڈاکٹر رافع صدیقی نے کہا کہ امپلوڈنگ کرتے وقت شاور آس پاس لگائے جاتے ہیں، یہ سہولت پاکستان میں موجود نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا۔ کیوں گرا رہے ہو بھائی، بانٹ دو غریبوں میں، غصے میں دی گئی اسٹیٹمینٹ قابل قبول نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیارہ منزلہ نسلہ ٹاور کو کیسے مسمار کیا جائے گا؟کراچی : نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے لئے ایف ڈبلیو او کی خدمات لینے پر غور کیا جارہا ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکمکراچی : سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں۔ Laanat tum per or aise insaaf per jo gareebo ko jeen ka haq cheen le unfair 🤷‍♂️why 🤷‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیڈروم کے فرش کے نیچے چھپا 100 سالہ پرانا خط۔۔کیا لکھا تھا؟برطانیہ میں ایک حیران کن بات سامنے آئی جہاں14 سالہ لڑکا اپنی ماں کے ساتھ کمرے کی صفائی کر رہا تھا کہ ٹیلی ویژن فرش پر گرا اور اس سے زمین پرلگیں کچھ ٹائلیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی عملے کو کیا کیا سہولیات ملتی ہیں؟ ایک ایئر ہوسٹس نے سب کچھ دکھا دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عام تاثر ہے کہ فضائی عملے کے لوگوں کو لگژری سہولیات میسر ہوتی ہیں اور وہ ایک شاندار زندگی گزارتے ہیں۔ یہ تاثر بہت حد تک درست بھی ہے، جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »