کراچی:مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 20مشتبہ افراد گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 20مشتبہ افراد گرفتار Pakistan Karachi Rangers SearchOperation Arrested sindhpolicedmc pid_gov

آپریشن کراچی میں امن و امان اور پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے کیا گیا ۔سرچ آپریشن کراچی کے علاقوں لائنز ایریا، اے بی سینا لین، چھیپا ہیڈ آفس اور شاہراہ فیصل کے اطرا ف میں کیا گیا۔ گھر ، گھر تلاشی کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں شناختی کوائف کی تصدیق کے لئے برگیڈ تھانے منتقل

کر دیا گیا ۔ مخصوص مقامامت کے داخلی اور خارج راستوں کو سیل کر کے مشکوک افراد اور گھروں کی تلاشی لی گئی۔ مشتبہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کا موقع پر ہی ریکارڈ چیک کیا گیا اور بائیومیٹر ک مشین اور شناختی کارڈ کے زریعہ مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔ آپریشن کراچی میں امن و امان اور سری لنکا پاکستان ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن، 20 افراد زیر حراستکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ Congratulations great job proud Rangers best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج - ایکسپریس اردوموٹر وے کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند ، پی آئی اے کا اندرون ملک فلائٹ شیڈول بھی متاثر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، عزیزآباد میں یادگار شہدا پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑکراچی، عزیزآباد میں یادگار شہدا پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ ARYNewsUrdu Maybe weapons ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی: پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راجکراچی اور پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »