کراچی سرکلر ریلوے کے سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن تک روٹ پر کام جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سرکلر ریلوے کے سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن تک کے 16 کلومیٹر طویل روٹ پر کام جاری ہے اورتمام تجاوزات ہٹا کر ٹریک بچھا دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اورنگی روٹ پر سرکلر ریلوے15دسمبر کے بعد چلائی جائےگی۔ تفصیلات:

Posted: Nov 24, 2020 | Last Updated: 38 mins agoکراچی سرکلر ریلوے کے سٹی اسٹیشن سے اورنگی ٹاؤن تک کے 16 کلومیٹر طویل روٹ پر کام جاری ہے اورتمام تجاوزات ہٹا کر ٹریک بچھا دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اورنگی روٹ پر سرکلر ریلوے15دسمبر کے بعد چلائی جائےگی۔

منگل کو کمشنروایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 44 کلومیٹرسرکلر ریلوے کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور اس کوجلد مکمل کر لئے جائیں گے،44 کلومیٹرٹریک سے تمام تجاوزات ہٹا دی گئی ہیں۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ٹریک کی حالت بہتر بنانے اور مرمت کا کام جاری ہےجس میں 24 لیول کراسنگ میں سے 11 لیول کراسنگ پرفلائی اوورز اورانڈرپاس تعمیرکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے جس پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

اس کےعلاوہ ایف ڈبیلو او کے تعاون سے 8 انڈر پاسز اور3 فلائی اوورز تعمیرکئے جائیں گے۔ اجلاس میں منصوبہ پرکام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے ترجیحی اقدامات کرکے یقینی بنائیں گے کہ منصوبہ جلد از جلد مکمل ہو۔ کمشنر کوبتایا گیا کہ 14 کلومیٹرسٹی اسٹیشن تا اورنگی روٹ پروزیر مینشن، لیاری، بلدیہ، منگھوپیراوراورنگی اسٹیشن سرکلر ریلوے کے اسٹیشن ہوں گے۔ کمشنرکراچی کو بریفنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ سرکلر ریلوے کے دونوں اطراف فینسنگ کی تنصیب کے منصوبہ پر کام جاری ہے،واٹربورڈ کی جانب سے اردو کالج تا ڈپو تک ریلوے ٹریک کی بحالی کے لئے سیوریج لائن کی تنصیب کاکام بھی شروع کردیا گیا ہے۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Road crossing is big issue for KCR no phatak no bridges yet just see the gulbai station crossing phatak no barrier or support there

Old track crossing whole site area is not feasible/workable due to heavy transport round of clock. Should be under ground or train pass on bridges. Their are 13 road crossing/gates. think first

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کے معاملے پر شاہ محمود قریشی کے بیان پر مودی کے حواری ہوش کھو بیٹھےFM seeks global role for peaceful solution to Kashmir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 286 رنزکرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کےدوسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا توٹام لیتھم اور ٹام بنڈل نے اننگز کا آغاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اوبر کے ڈرائیور کے چہرے پر کھانسنے والی خاتون ضمانت پر رہاامریکا کے شہر سان فرانسسکو میں اوبر کار سروس کے ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت ہو گئی ہے۔ گذشتہ ہفتے کے روز پیش آنے والے واقعے کی وڈیو سوشل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی ، ایئرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندیلاہور : کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی برقرار رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائدکراچی (آئی این پی ) پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل سول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »