کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی پولیس کانسٹیبل جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولیس کے ترجمان نے تصدیق کی کہ جناح ہسپتال میں زیر علاج 35 سالہ ہیڈ کانسٹیبل اصغر جانبر نہ ہو سکا۔ انہوں نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل اصغر موٹرسائیکل پر ڈیوٹی دینے کے لیے جارہا تھا کہ دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کورنگی 5 کے قریب اہلکار کو نشانہ بنایا۔

کراچی کے علاقے کورنگی میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس ہلکار جاں بحق ہو گیا۔مزیدپڑھیں:انہوں نے بتایا کہ ہیڈ کانسٹیبل اصغر موٹرسائیکل پر ڈیوٹی دینے کے لیے جارہا تھا کہ دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کورنگی 5 کے قریب اہلکار کو نشانہ بنایا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ جب وقت ملزمان نے ہیڈ کانسٹیبل اصغر کو نشانہ بنایا وہ باوردی تھے اور ملزمان حملے کے بعد سرکاری پستول بھی ساتھ لے گئے۔اس ضمن میں جے پی ایم سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ اصغر کے پیٹ اور سینے میں گولیاں لگی تھیں جنہیں فوری طور پر آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا تھا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ مشتبہ دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والا ہیڈ کانسٹیبل اصغر زمان ٹاؤن پولیس میں تعینات تھا۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی غلام نبی میمن نے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برسمیں بھی موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر جانے والے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں جان کی بازی ہار گئے تھے۔

واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے مصروف ترین علاقے نوری چوک کے قریب پیش آیا تھا جب احمد علی اور اللہ دتہ نامی پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے۔اپریل 2019 میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ملزمان نے راہگیروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور شہری جاں بحق ہو گیا تھا۔

جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت 35 سالہ خالد محمود کے نام سے ہوئی تھی جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق شہری اللہ دتہ کی عمر 28 سال تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی سب بڑی ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتارگھر کا بھيدی لنکا ڈھائے، کراچی ميں سال کی سب سے بڑی ڈکيتی کا معمہ حل ہوگیا، کار شو روم کا ملازم ہی لٹيرا نکلا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہگرمی کا زور بڑھتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی، کے الیکٹرک نے گیس کی عدم فراہمی کا بہانہ کر کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہکراچی : بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »